طلباء یونین
-
پاکستان میں موجودہ بحران طلباء یونین پر لگائی گئی پابندی کا نتیجہ ہے،آئی ایس او
حوزہ/ محمد عابدی صدر آئی ایس او کراچی نے کہا کہ طلبہ یونین پہ عائد پابندی کے باعث جمہوری عمل جمود کا شکار ہے،جمہوریت کی نام لیوا سیاسی جماعتیں آمرانہ طرز عمل چھوڑیں اور طلبہ یونین کو فوری بحال کریں،طلبہ یونین کی بحالی کے بغیر جمہوری عمل بے معنی ہے۔
-
صوبائی آرگنائزر جے ایس او پاکستان صوبہ سندھ:
طلباء یونین کی بحالی کے بل کی منظوری پر سندھ اسمبلی کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں
حوزہ/ بل کی منظوری کے ساتھ مطالبہ کرتے ہیں کہ طلباء یونین کو عملی طور پر بھی بحال کیا جائے اور جلد از جلد شیڈول جاری کرکے تعلیمی اداروں میں طلباء یونین کے انتخابات کروائیں جائیں۔"
-
اسٹوڈنٹس یونین 38سال گزرنے کے باوجود بحال نہیں ہوسکیں
حوزہ/ جب تک طلباء یونین پر پابندی ختم نہیں کی جاتی اس وقت تک قوم کو تعلیم یافتہ، نظریاتی اور حقیقی قیادت میسر نہیں آسکتی۔
-
متحدہ طلباء محاذ کانفرنس؛ متحدہ طلباء محاذ کا طلباء یونین بحالی کیلئے ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان
حوزہ/ گزشتہ حکومتوں کی طرح موجودہ حکومت طلباء یونینز کی بحالی کے لولی پاپ کی بجائے علمی اقدامات کیلئے پیشرفت کرتے ہوئے طلبا یونینز کو بحال کروا کر الیکشن کا جلد انعقاد کروائے۔ طلبہ یونینز پر پابندی کے باعث طلبہ اپنے آئینی حق سے محروم ہیں۔