۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
طلبگی
کل اخبار: 3
-
آیت اللہ درّی نجف آبادی:
طالب علم ہونا؛ خدا کی عظیم نعمت ہے اور ہمیں اس کی قدر کرنی چاہئے
حوزہ / ایران کے صوبہ مرکزی میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: خدا کے ساتھ معاملہ کرنے سے کبھی کوئی نقصان اور پشیمانی نہیں ہوتی بلکہ اس میں دنیا اور آخرت کی بھلائی ہوتی ہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن آملی:
طلبگی کی پہلی شرط خالصانہ خدمت اور آخرت کی طرف توجہ ہے
حوزہ / ایران کے شہر اردبیل میں رہبر معظم کے نمائندہ نے کہا: طلبہ کو تقویٰ پر عمل کرنے میں معاشرے کے لئے نمونہ اور رہنما ہونا چاہیے۔ اگر کوئی طالب علم دنیا حاصل کرنے کے لیے طلبگی دنیا میں آئے تو بہتر ہے کہ وہ کسی دوسرے علم یا کسی دوسرے کام کی طرف جائے کیونکہ اس راستے میں داخل ہونے کی پہلی شرط حضرت امام زمان عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی خالصانہ خدمت اور آخرت کی طرف توجہ ہے۔
-
سعادت حقیقی تک پہنچنے کا بہترین رستہ "طلبگی" ہے، محترمہ خانم راضیہ سلیمانی
حوزہ / ہرمزگان میں مدرسہ علمیہ الزہرا (س) کی سرپرست نے کہا: طلبہ دینی صرف اپنے اعمال کا ہی ذمہ دار نہیں ہے بلکہ وہ معاشرے کی اصلاح کا بھی ذمہ دار ہے۔