حوزہ/ ہر سال کی طرح اس سال بھی قم المقدسہ میں مقیم کربلائیوں نے روز عاشور خیام حسینی کے جلائے جانے کی پر درد منظر کشی کی جسے دیکھ کر لوگوں میں کہرام بپا ہو گیا۔
حوزہ/ کربلا: حرم امام حسینؑ اور حضرت عباسؑ کے خادمین عاشورہ کے دن ہونے والے عظیم جلوسِ عزاداری "طویریج" کی میزبانی کے لیے بھرپور تیاریوں میں مصروف ہیں۔