لکھنؤ میں طہ اسکول کی جانب سے سرپرستوں کو میسج بھیج کر بتایا گیا ہے کہ ان کو تین ماہ کی فیس نہیں جمع کرنا ہے ۔