۱۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۴ شوال ۱۴۴۵ | May 3, 2024

ظلم اور استکبار

کل اخبار: 1
  • ظلم اور استکبار کے خلاف مقابلہ کرنا بھی خدا پر ایمان کا تقاضا ہے

    حجۃ الاسلام پور علی:

    ظلم اور استکبار کے خلاف مقابلہ کرنا بھی خدا پر ایمان کا تقاضا ہے

    حوزہ / ایران کے صوبہ مغربی آذربائیجان میں حوزہ علمیہ خواہران کے استاد نے کہا: پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم کی رحلت کے بعد سے ہی "جریانِ تحریف" (اسلام و ایران کو کمزور اور دشمنانِ اسلام کو قدرتمند دکھانے جیسی دشمن کی چالوں کے بارے میں رہبر معظم کی اصطلاح) نے امامت کو ہٹا کر اور اس کی جگہ خلافت کے قیام کو عمل میں لا کر اپنا کام شروع کر دیا اور پھر یہی چیز معاویہ کے زمانے میں موروثی بادشاہت میں تبدیل ہو گئی۔