۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024

ظلم واستحصال

کل اخبار: 2
  • فرعون مصر سے فرعون ہند تک

    فرعون مصر سے فرعون ہند تک

    حوزہ/ بحر قلزم نے اتنے بڑے ظالم و جابردشمن کو انتہائی ذلت و رسوائی کی موت مرنےاور غرق ہونے کاتماشا اپنی آنکھوں سے دیکھا،یہ تھافرعون مصر کا انجام جو تکمیل کوپہونچا اب دیکھنا یہ بھی ہے ہندوستان کاموجودہ فرعون جسکی فرعونیت ہند میں ابھی عروج پر ہے .

  • ظلم واستحصال کے خاتمے کیلئے ڈٹ جانا حسینی فکر ہے,ڈاکٹر  طاہرالقادری

    ظلم واستحصال کے خاتمے کیلئے ڈٹ جانا حسینی فکر ہے,ڈاکٹر طاہرالقادری

    حوزہ/ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ حضرت امام حسینؑ حق تھے اور یہ حق قیامت تک کیلئے باوقار اور سربلند رہے گا، یزید ملعون نے اقتدار پر قبضہ مستحکم کرنے کیلئے اہلبیت اطہارؑ پر ظلم کے پہاڑ توڑے اور تاریخ انسانی کا بدترین گناہ اور جرم کیا، سیدنا امام حسینؑ نے ظالم یزیدی نظام کو چیلنج کیا اور یزید کے باطل اقتدار اور فسق و فجور پر مبنی نظام حکومت کے سامنے سر جھکانے سے انکار کیا۔