عارف حسین الجانی
-
آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر سے حوزہ نیوز ایجنسی کے دفتر میں خصوصی انٹرویو:
کسی بھی ظالم کے سامنے نہ جھکنا ہمارے مکتب کی بنیادی تعلیمات میں سے ہے، برادر عارف حسین
حوزہ / حوزہ نیوز ایجنسی کی طرف سے آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر برادر عارف حسین سے حوزہ نیوز کے دفتر میں ایک انٹرویو لیا گیا ہے جسمیں انہوں نے کہا: آئی ایس او کا بنیادی ہدف قرآن و تعلیمات اہلبیت علیہم السلام کی روشنی میں جوانوں کی تربیت ہے۔
-
آئی ایس او پاکستان کا اپنے آخری جوانوں کی بازیابی تک سراپا احتجاج رہنے کا اعلان
حوزہ/ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر عارف حسین جانی نے کہا ہے کہ ہم حکومت کو دو اپریل تک کی ڈیڈ لائن دے رہے ہیں، دو اپریل تک ہمارے تمام گرفتار کارکن رہا نہ کئے گئے تو احتجاج کا دائرہ پورے ملک تک بڑھا دیا جائے گا۔
-
سیرت علی (ع) موجودہ حکمرانوں کیلئے درس ہے، صدر آئی ایس او پاکستان
حوزہ/ حضرت علی علیہ السلام یتیموں کے باپ ہیں اور رات کی تاریکی میں ان کیلئے کھانا لے کر جاتے تھے، یہ عمل معاشرے کے حکمرانوں کیلئے ایک بہت بڑا درس ہے۔
-
متحدہ طلباء محاذ کانفرنس؛ متحدہ طلباء محاذ کا طلباء یونین بحالی کیلئے ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان
حوزہ/ گزشتہ حکومتوں کی طرح موجودہ حکومت طلباء یونینز کی بحالی کے لولی پاپ کی بجائے علمی اقدامات کیلئے پیشرفت کرتے ہوئے طلبا یونینز کو بحال کروا کر الیکشن کا جلد انعقاد کروائے۔ طلبہ یونینز پر پابندی کے باعث طلبہ اپنے آئینی حق سے محروم ہیں۔
-
پاکستان؛ 9فروری طلبہ تاریخ کا سیاہ دن ہے طلبہ یونین پر طویل پابندی جمہوری حق سے محروم رکھنے کی آمرانہ سازش، صدر آئی ایس او پاکستان
حوزہ/ مرکزی صدر عارف حسین علی جانی نے کہا کہ تعلیمی اداروں کے ذریعے ہی تمام سیاسی جماعتوں کو نظریاتی اور حقیقی قیادت میسر آتی تھی مگر جب سے ضیاءالحق کے آمرانہ دور سے طلبا یونینز پر پابندی لگی ہے اس کے بعد تمام سیاسی جماعتوں میں کاغذی اور جعلی قیادت کی بہتات ہوگئی ہے۔طلباء یونینز پہ 37سال سے طویل پابندی آمرانہ سازش ہے۔
-
ڈاکٹر ریحان اعظمی نے چار دہائیوں تک نوجوان نسل کو اہلبیت(ع) کے غم سے شاعری کی صورت میں آشنا کروایا، صدر آئی ایس او پاکستان
حوزہ/ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر عارف حسین الجانی نے کہا کہ مرحوم ڈاکٹر ریحان اعظمی کے کلام کی خوشبو تاابد و ہرسو پھیلتی رہے گی ۔مرحوم کی نوحہ خوانی کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
-
اُم الشہداء سیدہ فاطمہ تاریخِ اسلام کی اولین محافظ ولایت ہیں، عارف حسین الجانی
حوزہ/ حضرت بی بی فاطمہ (س) کے یوم شہادت کے موقع پر مرکزی صدر نے کہا کہ حضرت فاطمہ (س) کی سیرت عالم اسلام کی خواتین کیلئے اسوہ حسنہ ہے، اس عظیم ہستی کی کوئی اور مثال نہیں ملتی، ان معارف و حقائق سے آگاہ ہو کر انسان آپ کے اخلاق و کردار سے آشنا ہوتا ہے۔
-
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیش پاکستان کا سال ِ رواں کو احیائے علم و عمل اور استحکام تنظیم کے عنوان سے منانے کا اعلان
حوزہ/ مرکزی صدر کا کہنا تھاکہ تعلیم و تربیت آئی ایس او کی اولین ترجیع ہے آئی ایس او پاکستان طلباء کی ہمہ جہت تربیت کیلئے مسلسل سر گرمِ عمل ہے۔
-
شہید سردار قاسم سلیمانی نے داعش سے نجات دیکر ِانسانیت پہ احسان کیا، عارف حسین مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان
حوزہ/ امت مسلمہ کے عظیم مجاہد شہید سردار قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کے موقع پر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے یکم سے سات جنوری تک ہفتہ کردار ترویجِ شہید سردار منانے کا اعلان کیا ہے ۔
-
آئی ایس او پاکستان کے رکن مرکزی نظارت ڈاکٹر علی گوہر کا سانحہ ارتحال، مرکزی صدر کا اظہار تعزیت
حوزہ/ مرحوم ہمیشہ امامیہ طلبہ کے شانہ بشانہ مسائل کے حل کے لئے کوشاں رہتے تھے ۔مرحوم کی ملت تشیع اور آئی ایس او پاکستان کے لئے خدمات کو کبھی بھلایا نہیں جاسکتا ۔
-
سربراہ پاسداران عزاء پاکستان کا نو منتخب مرکزی صدر آئی ایس آو پاکستان عارف حسین الجانی سے ٹیلیفونک رابطہ
حوزہ/ سربراہ پاسداران عزاء پاکستان کا کہنا تھا آئی ایس آو کے نوجوانوں کے حوصلے بلند ہیں اور یہ امام کے ظہور کے لیے حقیقی زمینہ سازی کررہیں ہے اور اسکی قیادت تمام ملت کے لیے اہمیت رکھتی ہے۔
-
عارف حسین الجانی کے دوبارہ مرکزی صدر آئی ایس او منتخب ہونے پر علامہ راجہ ناصر عباس و دیگر ایم ڈبلیو ایم قائدین کی مبارک باد
حوزہ/ سربراہ مجلس وحدت المسلمین پاکستان نے کہا کہ آئی ایس او ایک تربیت ساز ادارہ ہے جہاں سے پاکیزہ نوجوان معاشرے کو میسر آتے ہیں ، امید ہے کہ برادر عارف الجانی اس الہیٰ کاروان کی قیادت پہلے سے زیادہ بہتر انداز میں انجام دیں گے اور ظہور امام زمانہ عج کی زمینہ سازی کی کوشاں آئی ایس اوکے جوانوں کی درست سمت میں رہنمائی جاری رکھیں گے ۔
-
عارف حسین آئی ایس او پاکستان کے دوبارہ مرکزی صدر منتخب
حوزہ/ آئی ایس او پاکستان کا49واں مرکزی کنونشن اختتام پذیر ہوگیا۔کنونشن کے آخری روزمرکزی صدر کے انتخابِ عمل سے عارف حسین الجانی 38ویں مرکزی صدر منتخب ہوگئے۔