۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
عارف محمد خان
کل اخبار: 1
-
کیرلہ کے گورنر عارف محمد خان:
اگر کوئی پڑھا لکھا شخص اپنی تعلیم کا استعمال کسی کو تعلیم دینے کے لیے نہیں کرتا تو اسے غدار کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا
حوزہ/ کیرلہ کے گورنر عارف محمد خان نے کہا کہ 'ہندوستان کو حقیقی آزادی تبھی ملے گی جب ہندوستان کی بنیاد مکمل طور پر تعلیم پر ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان علم، تعلیم اور حکمت کا مرکز ہے۔'