۱۶ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲۶ شوال ۱۴۴۵
|
May 5, 2024
عاشقان اھلبیت
کل اخبار: 2
-
دنیا کے تمام مذاہب امام علی (ع) اور امام حسین (ع) سے عشق کرتے ہیں؛ کویتی محقق
حوزہ/ کویتی محقق اور صحافی انتونی بارا نے کہا: دشمنوں نے صدیوں سے مختلف طریقوں سے ائمہ معصومین علیہم السلام کی حقیقت وجودی پر سوال اٹھانے کی کوشش کی ہے لیکن وہ اس مقصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوسکے، کیوں کہ عاشورہ ابھی بھی باقی ہے اورتمام لوگ روز عاشورہ کو آج بھی عقیدت کے ساتھ مناتے ہیں۔
-
آسٹریلیا، میلبورن میں عاشقان اہل بیت کی جانب سے نیاز امام حسین ( ع ) کا بہترین انتظام
حوزہ/ 12محرم تک 2,100 دو ہزار ایک سو گھروں پر (گیارہ ہزار 11,000 ) containers تبرک پہنچائے گئے جو کہ آسٹریلیا کی تاریخ میں ایک بہترین مثال قرار دیا جاسکتا ہے۔