حوزہ / حجت الاسلام قاسمی نے کہا: آج غزہ کے عوام دنیا میں حق طلبی کے علمبردار ہیں۔ اسرائیل اور امریکہ کے تمام جرائم کے خلاف غزہ کے عوام کی مقاومت عاشورائی ثقافت سے ماخوذ ہے۔
حوزہ/ اسلامی مرکز سنندج کے سربراہ نے کہا کہ امام حسین (ع)،واقعۂ کربلا سے پوری طرح آگاہ ہونے کے باوجود،کربلا گئے اور اپنے مبارک وجود کو قربان کر کے امر بالمعروف و نہی عن المنکر،جہاد اور شہادت…