۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
عالمی ادارہ صحت
کل اخبار: 4
-
غزہ میں طبی مراکز پر اب تک 449 مرتبہ حملے
حوزہ/ عالمی ادارہ صحت نے تصدیق کیا ہے کہ 7 اکتوبر جنگ کے آغاز سے اب تک صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ اور مغربی کنارے میں طبی مراکز پر 449 سے زائد حملے کیے جا چکے ہیں۔
-
غزہ میں ہر 10 منٹ میں ایک بچہ مارا جاتا ہے: عالمی ادارہ صحت
حوزہ/ عالمی ادارہ صحت نے اپنے تازہ ترین سروے میں کہا ہے کہ غزہ میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی وجہ سے ہر 10 منٹ میں کم از کم ایک بچہ شہید ہو رہا ہے۔
-
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کا کورونا ایام میں روزہ رکھنے کے تعلق سے اہم پیغام
حوزہ/عالمی ادارہ برائے صحت نے رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر ایک پیغام جاری کیا ہے اور کہا ہے کہ ہمیں اب تک روزہ رکھنے سے کسی کا کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی اطلاع نہیں ملی ہے ـ
-
عالمی ادارہ صحت نے موجودہ وباء کے بارے میں خبردار کیا
حوزہ/عالمی ادارہ صحت WHO) کے مطابق دنیا کو مزید عالمگیر وباء کے لیے تیار رہنا چاہیے۔