حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: امریکی حملہ ایرانی خودمختاری پر حملہ ہے۔ تمام آزادی پسندوں کواس سامراجی حملے کی کھل کر مذمت کرنی چاہیے۔