حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: شدید ترین پابندیوں اور بیرونی جارحیت کے باوجود انقلابِ اسلامی بہتر سے بہترین کی جانب گامزن ہے۔