عالمی وحدت اسلامی کانفرنس
-
37 ویں وحدت اسلامی کانفرنس:
رہبر انقلاب اسلامی؛ وحدت اسلامی کے حقیقی علمبردار ہیں، لبنانی دانشور
حوزہ/ لبنانی دانشور عبد الرحمن ایوبی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ امام خمینی (رح) ہمیشہ وحدت کے مسئلے پر تاکید کرتے تھے، کہا کہ امام خمینی (رح) کے بعد رہبرِ انقلابِ اسلامی نے وحدت اسلامی کے مفہوم پر عملدرآمد کیا، کیونکہ آپ حقیقی معنوں میں مسلمانوں کی زندگی میں وحدت اور اس کی اہمیت کی قدر کو درک کرتے ہیں۔
-
ہندوستان کے شہر ممبئی میں عظیم الشان وحدت اسلامی تقریب کا انعقاد
حوزہ/ہندوستان میں نمائندۂ ولی فقیہ اور خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کے ڈائریکٹر کی موجودگی میں وحدت اسلامی نشست کا انعقاد ہوا جس میں علمائے ممبئی و عمائدین اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔
-
اسلامی یونین کا قیام لازمی ہے، بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکا
حوزہ/ بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکا نے امت واحدہ کی تشکیل اور نئی اسلامی تہذیب کو حقیقی شکل دینے کی غرض سے اسلامی یونین کے قیام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ہفتہ وحدت ہمیں امن و صلح، اخوت اور برادری کا درس دیتا ہے، عالمی وحدت اسلامی کانفرنس
حوزہ/ تقریب مذاہب اسلامی کی عالمی کونسل کے سکریٹری جنرل نے پیغمبر اسلام (ص) کی ایام ولادت باسعادت کی آمد پر 34 ویں وحدت کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہفتہ وحدت ہمیں امن و صلح، اخوت اور برادری کا درس دیتا ہے۔