تصاویر/ہیئتِ آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام کراچی میں عالمی یومِ مستضعفان کے عنوان سے عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا، جس میں علمائے کرام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
حوزہ/آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام یومِ مستضعفان جہاں کے عنوان سے ایک عظیم الشان پروگرام مسجد سید الشہداء آئی آر سی فیڈرل بی ایریا کراچی میں منعقد ہوا، جس میں بہت بڑی تعداد…