حوزہ / دفتر مجلس وحدت مسلمین پاکستان موسسہ شہید عارف الحسینی شعبہ مشہد مقدس کی طرف سے بروز ہفتہ "عالمی یوم القدس کانفرنس" کے عنوان سے پروگرام ہوا۔