۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
عالمی یوم امن
کل اخبار: 2
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا عالمی ایام پر پیغام:
عالم انسانیت بدترین صورتحال کا شکار، اقوام متحدہ انسانی و بنیادی حقوق کے تحفظ میں ناکام ہوگیا، علامہ ساجد علی نقوی
حوزه/ علامہ ساجد علی نقوی نے کہا کہ آج کے دور میں انسان تاریخ کی سب سے سنگین تہذیبی غلامی کی جکڑ میں ہے، جبری گمشدگیوں سے انسانی تکریم پر سب سے بڑا حملہ ہو رہا ہے، لہٰذا اقوام عالم ایام منانے کےساتھ لائحہ عمل بھی دے۔
-
ایک طرف یوم امن، دوسری طرف بد امنی کی شہ، عالمی قوتوں کو دہرا معیار ترک کرنا ہوگا، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: جب تک مسئلہ فلسطین حل نہیں ہوگا، دنیا میں پائیدار امن کا قیام ممکن نہیں، دنیا کوفیصلہ کرنا ہوگا وہ ظالم کے ساتھ ہے یا مظلوم کے ساتھ ، دہرامعیار اورعالمی منافقت ہی انسانیت اور امن کےلئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔