عالمی یوم صحافت
-
آیت اللہ اعرافی کا صحافیوں کو خراجِ تحسین
حوزہ/ ایرانی دینی مدارس کے سربراہ نے یومِ صحافت کی مناسبت سے تمام الٰہی نظریات کی ترویج اور عوامی خدمت میں کوشاں صحافیوں، رپورٹرز اور میڈیا سے وابستہ افراد کی قدردانی اور ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
موجودہ دور میں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کا کردار ناقابل فراموش ہے
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے عالمی یوم صحافت کے موقع پر صحافتی کمیونٹی کے نام پیغام میں کہا: مشکل حالات میں صحافیوں کا کرادر قابل تحسین جو اپنی جانوں کی پروا کئے بغیر سچ کو عوام کے سامنے لانے کیلئے میدان عمل میں موجود ہیں۔
-
ایرانی صدر کا یومِ صحافت کے موقع پر صحافیوں سے خطاب:
قلم اور بیان کی آزادی؛ اسلامی جمہوریہ ایران کا طرہ امتیاز ہے
حوزہ/ ایرانی صدر حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی نے روز خبر نگاری کے موقع پر تہران میں صحافیوں کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قلم اور بیان کی آزادی؛ اسلامی جمہوریہ ایران کا طرہ امتیاز ہے۔
-
عالمی یومِ صحَافت کی مناسبت سے شیعہ علماء کونسل صوبۂ سندھ کا پیغام؛
جانوں کی پرواہ کئے بغیر حقائق کو منظر عام پر لانے والے تمام صحافی خراج تحسین کے مستحق ہیں،
حوزہ/ صحافت کے عالمی دن کی مناسبت سے شیعہ علماء کونسل صوبۂ سندھ پاکستان کے سیکرٹری اطلاعات علی نقوی نے کہا کہ جانوں کی پرواہ کئے بغیر حقائق کو منظر عام پر لانے والے تمام صحافی خراج تحسین کے مستحق ہیں اور آزادی صحافت کیلئے ان کی قربانیاں بے مثال ہیں۔