عالم انسانیت
-
آیت اللہ العظمی جوادی آملی:
عالم انسانیت کی مشترکہ ضروریات کو انبیاء (ع) نے متفقہ طور پر بیان کیا ہے
حوزہ / جارجیا کے آرچ بشپ اور امریکہ و یورپ کی بیپٹسٹ کونسل کے رکن "ملکاز سونگولاشویلی" نے آیت اللہ جوادی آملی سے ملاقات کی ہے۔
-
مولانا سید علی جعفر شمسی:
اہل تشیع نے عالم انسانیت تک مقصد حسین (ع) پہنچانے میں بہترین کردار ادا کیا
حوزہ / پاکستان کے شہر ملتان میں امام بارگاہ سید جمال شاہ والا میں سات محرم الحرام کی منعقدہ مجلس عزاء میں نمائندہ قائد محترم ملت جعفریہ پاکستان اصفہان مولانا سید علی جعفر شمسی نے خطاب کیا۔
-
امامِ جعفرِ صادق (ع) نےجس عظیم علمی و فکری تحریک کی بنیاد ڈالی آج سارا عالم انسانیت اس سے استفادہ کر رہا ہے، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین: آئمہ اطہار علیہم السلام نے دین حقہ کی ترویج و تبلیغ کے لیے جو طرز عمل اختیارکیا موجودہ دور میں اس کی شدت سے ضرورت ہے۔
-
البقیع انٹرنیشنل کانفرنس:
جنت البقیع کی تحریک میں عالم انسانیت بڑھ چڑھ کر حصہ لے، مولانا محبوب مہدی
حوزہ/ بقیع آرگنائزیشن کے سربراہ نے پوری دنیا کے انسانوں کو مخاطب کرتے ہویے کہا: بقیع کی تعمیر کو فقط اسلام سے جوڑ کر نہ دیکھیں بلکہ اس کا تعلق آثار قدیمہ سے بھی ہے اس لیے ہر انسان کا انسانی وظیفہ ہے کہ وہاں کی حکومت پر دباؤ ڈالے کہ جنت البقیع کے منہدم کیے گیے روضے کو دوبارہ تعمیر کرے۔
-
نظام ولایت عالم انسانیت کے لئے عزت و سربلندی کا باعث ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ نظام ولایت بشریت کی دنیا و آخرت میں فلاح اور نجات کا ضامن ہے جب کہ طاغوتی نظام عالم انسانیت کے لیے ہلاکت کا باعث ہے۔
-
چیرمین عروۃ الوثقٰٰى ویلفیر ٹرسٹ جموں و کشمیر:
شاہ ولایت عالم انسانیت کا امامِ برحق ہے، لیاقت منظور موسوی
حوزہ/ مولائے کائنات کے پیروکار آج بھی ابن ملجم لعین کی خباثت سے لبریز دہشتگردی کا خاتمہ سیرت علوی سے عراق، شام، یمن، فلسطین، اور نائجیریا میں کر رہے ہیں۔
-
بعثت عالمِ انسانیت پر خدائے رحمان کی ایک خاص رحمت و عنایت کا نام ہے، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ انبیاء کے بعثت کا مقصد خدا،انسان اور کائنات کے باہمی رشتے استوار کرنا ہوتا تھا، مگر! پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بعثت کا مقصد دعوت توحید، تبشیر و انذار، رضائے الہٰی کے مطابق زندگی گزارنے کی رہنمائی، تعلیم اور تزکیہ نفوس، اقامت دین اوراقامت حجت تھا کہ لوگ خود ساختہ معبود کی پرستش کے حصار سے نکل کر خدائے واحد کی عبادت و پرستش کو اپنا شعار بنالیں۔
-
حضور اکرم کا مبعوث ہونا عالمِ انسانیت کیلئے ایک عظیم خوشخبری ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عید مبعث انسانیت کو بت پرستی اور ہر قسم کے منفی عقائد سے نجات دلا کر خدا پرستی اور توحید شناسی کی سمت لے جانے کا مبارک دن ہے۔