عالم بشریت
-
دہلی؛ جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی میں علامہ طباطبائی ؒ کی شخصیت اور علمی آثار پر عظیم الشان بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد:
علامہ طباطبائی کسی خاص خطے سے نہیں بلکہ پورے عالم اسلام اور عالم بشریت سے ہیں، آقای مہدی مہدوی ہور
حوزہ/ نمایندہ ولی فقیہ در ہند: علامہ طباطبائی کی نظر میں ہر انسان کے لئے کردار سازی ، تہذیب نفس روحی اور معنوی مقامات کا حصول دنیا کے ہر شی سے زیادہ بہتر اور ضروری ہے۔
-
رام پور منگورا ڈیلا،امبیڈکرنگر میں سالانہ عزائے فاطمی کا پر شکوہ اہتمام:
بنت پیغمبر حضرت فاطمہ زہراؑ عالم بشریت کے لئے بہترین نمونہ عمل، علماء کرام
حوزہ/ مولانا نامدار عباس نے مجلس کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حسن ظن عام انسان سے رکھا جائے تو عطا میں کمی نہیں ہوتی اسی طرح اگر خداوند سبحان سے اچھا گمان رکھا جائے تو دنیا و آخرت کی سعادت انسان کو نصیب ہوتی ہے۔
-
سربراہ پیروان ولایت جموں و کشمیر:
مولائے کائنات عالم بشریت کے لئے رول ماڈل، مولانا سبط محمد شبیر قمی
حوزہ/ سربراہ پیروان ولایت جموں و کشمیر نے کہا کہ چودہ سو برس قبل آج ہی کے دن مسجد کوفہ میں ملعون ابن ملجم نے مولائے کائنات کو حالت نماز میں شہید کیا اور اس بدترین دہشتگردی کی بنیاد ڈالی جسے آج داعش جیسی دہشتگرد تنظیمیں آبیاری کررہے ہیں۔
-
سربراہ پیروان ولایت جموں و کشمیر:
حضرت فاطمہ زہرا (س) کی سیرت عالم بشریت کے لیے رول ماڈل، مولانا قمی
حوزہ/ سربراہ پیروان ولایت جموں و کشمیر نے کہا کہ موجودہ دور میں حضرت فاطمہ زہرا کے عظیم الشان دانشگاہ کے خلاف جو پروپیگنڈے آزمائے جارہے وہ انتہائی افسوسناک ہے اور دشمن کے ان حربوں و ہتھکنڈوں کو ناکام بنانے کے لئے امت مسلمہ کو چاہئے کہ ایک مشترکہ لائحہ عمل مرتب دیں۔