عالم تشیع
-
نائب امام یعنی ولی فقیہ کی اطاعت عالم اسلام اور عالم تشیع کی عزت و سربلندی کا سبب ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنماء نے کہا کہ جن ممالک اور جن تحریکوں نے ولی خدا یعنی نائب امام کی اطاعت کی انہیں عزت و سربلندی اور کامیابی نصیب ہوئی۔ ذلت ورسوائی اور شکست ان کا مقدر بنی جنہوں نے نائب امام کی اطاعت کو ترک کیا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران عالم تشیع کا مرکز ہے؛ اسلامی یونیورسٹی لبنان کے صدر
حوزہ/ لبنان کی اسلامی یونیورسٹی کے صدر نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اسلامی جمہوریہ ایران شیعوں کی دنیا کا قطب اور مرکز ہے، مزید کہا: اسلامی جمہوریہ ایران کو مزاحمت کے محور میں ایک عظیم مقام حاصل ہے اور علاقے میں شیعوں کی قیادت کا مقام بھی حاصل ہے۔ اس سلسلے میں ہم خود کو اسلامی جمہوریہ سے بے نیاز نہیں سمجھتے ہیں۔
-
قرآن مجید کی شان میں گستاخی، دشمنان اسلام کو فائدہ پہنچانے کوشش، مجتمع علماء و خطباء ممبئی ہندوستان
حوزہ/ تمام عالم اسلام کو مطلع کیا جارہا ہے کہ جس طرح پہلے بھی اس شخص نے جو بھی غلاظت کا مظاہرہ کیا تھا وہ اس کا ذاتی نظریہ تھا اور عالَم تشیع نے سخت مزمت کی تھی اسی طرح آج بھی متوجہ کیا جا رہا ہے کہ اس کا تحریف قرآن کا نظریہ اپنا ذاتی اور دشمنان اسلام جو اس کے آقا ہیں انہیں خوش کرنے کی غرض سے ہے اس کا تشیع سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
شیعہ مراجع کرام نے ہمیشہ آسمانی مذاہب کی ہم آہنگی کا پیغام دیا ہے، حجۃ الاسلام ڈاکٹر سخاوت حسین سندرالوی
حوزہ/ امام جمعہ نیویارک نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مرجعیت کی گائیڈ لائن نے وحدت اسلامی اور وحدت مذاہب آسمانی کا وہ آفاقی پیغام دیا ہے جس سے دنیا خطہ امن بن گئی ہے ۔ اور تکفیریوں کو اب جان کے لالے پڑ گئے ہیں ۔ ہمارے ملک امریکہ کے بیہودہ صدر ڈانلڈ ٹرمپ نے سعودی شہزادے سے رشتہ داروں کیلئے تحفے تحائف بٹور کر جس ہارڈ لائنگ کی حمایت کی تھی اسکی ساری خیالی دیوار پوپ کے ایک دورے سے منہدم ہوگئی ہے
-
نائب مدیر و استاد حوزہ علمیہ حیدریہ خیرآباد:
پوپ فرانسیس کی عالم تشیع کے عظیم رہنما آیۃ اللہ العظمی سیستانی سے ملاقات مژدہ ونوید امن وآشتی کا سنگ میل، حجۃ الاسلام منہال رضا خیرآبادی
حوزہ/ ایک طرف جہاں مذہب بیزار دانشوروں کے ذریعہ ادیان عالم سے ذہنوں کو دور کرنے کی کوشش تو دوسری طرف دو مکتبہ فکر کے عظیم راہنماؤں کی آپسی ملاقات جہاں بڑھتی دوریوں کو کم کرنے میں معاون ہوں گی وہیں مذہب بیزار دانشوروں کی تمامتر کوششوں کو ناکام کرنے کا بہترین موقع فراہم کرے گی۔
-
سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان:
آیۃ اللہ مصباح یزدی کی علمی اور انقلابی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، آیۃ اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ آیۃ اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے عالم تشیع کے عظیم عالم، فیلسوف، استاد عرفان و اخلاق آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی ؒ کے اچانک انتقال پر دلی رنج وغم اور افسوس کا اظہار کیا۔
-
علامہ راجہ ناصرعباس کا عالم تشیع کے عظیم فیلسوف اور استاد ِعرفان و اخلاق آیت اللہ تقی مصباح یزدی ؒ کے انتقال پرملال پر اظہار تعزیت
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے عالم تشیع کے عظیم عالم ، فیلسوف، استاد عرفان و اخلاق آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی ؒ کے اچانک انتقال پر دلی رنج وغم اور افسوس کا اظہار کیاہے ۔