حوزہ/ عراقیون الائنس کے سربراہ سید عمار حکیم نے حوزہ علمیہ نجف اشرف کے استاد آیت اللہ سید رضی مرعشی کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔