حوزہ / عامر الفایز نے ایک بیان میں کہا کہ عراقی خودمختاری کو برقرار رکھنے اور داعش کی باقیات سے نمٹنے کے لئے عراق میں امریکی افواج کے رہنے کا کوئی جواز نہیں بنتا ہے۔
حوزہ / عراقی پارلیمنٹ میں الفتح الائنس سے وابستہ نمائندہ عامر الفائز نے کہا: بغداد میں امریکی سفارتخانے کی حالیہ دنوں میں قانون کی خلاف ورزیاں حد سے بڑھ گئی ہیں۔ حکومت کو چاہیے کہ وہ امریکیوں…