عبادت گاہ
-
ادارہ "راہ ناب" کا یو اے ای میں مختلف مذاہب کی عبادت گاہوں کا دورہ
حوزہ/ اسلامک اسکالر سید ایمان احمد لکھنئو (راہ ناب تنظیم کے بانی) جو کچھ عرصے سے یو اے ای (متحدہ عرب امارات) میں موجود ہیں انہوں نے دبئی,ابوظہبی،العین، شارجہ, جیسے مختلف شہروں کا دورہ کیا۔
-
ورشپ ایکٹ ۱۹۹۱ء پر عمل کیا جائے، آل انڈیا شیعہ پرسنل لاء بورڈ
حوزہ؍بورڈ نے حکومت سے یہ بھی مطالبہ کیا کہ وہ پہلے یو سی سی کا مسودہ سامنے رکھے تاکہ مسلمان اس پر تبادلہ خیال اور غوروفکر کرسکیں۔ بورڈ نے حکومت سے یہ بھی خواہش کی کہ وہ یقینی بنائے کہ مذہبی مقامات سے متعلق 1991کے قانون کی خلاف ورزی نہ ہو۔
-
ممبر آف آل انڈیا شیعہ پرسنل لاء بورڈ لکھنؤ:
اگر جان کا خطرہ ہے تو عبادت گاہ میں جانے سے گریز کریں اور احتیاطی تدابیر پر عمل کریں، مولانا محمد زمان باقری
حوزہ/ اگر جان کا خطرہ ہے تو مسجد، مندر گرودوارے، گرجا گھر،امام باڑہ کسی عبادت گاہ میں جانے سے گریز کریں اس بیماری کو مذاق نہ سمجھیں نہ ہی اس کا مذاق بنائیں اور اس سے بچنے کی ہر احتیاط تدابیر تلاش کریں اور ان پر عمل کریں اور اس کو بروئے کار لائیں، جتنا ممکن ہو سکے اپنے شہر کی انتظامیہ کا ساتھ دیں اور اس کا تعاون کریں یہی سب سے بڑی عبادت اسلام کے نزدیک قرار دی گئی ہے۔