۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۵ شوال ۱۴۴۵ | Apr 24, 2024

عبد و معبود

کل اخبار: 3
  • رمضان، خالق و مخلوق کے درمیان عاشقی کا مہینہ

    رمضان، خالق و مخلوق کے درمیان عاشقی کا مہینہ

    حوزہ/ ایرانی فوج کے شمال مغربی علاقائی ہیڈکوارٹر کے سیاسی نظریات کے سربراہ حجت الاسلام جواد جاہد نے کہا: رمضان المبارک مخلوق اور خالق کے درمیان گہرے تعلق اور عاشقی کا مہینہ ہے۔

  • معبود کی تلاش

    معبود کی تلاش

    حوزہ؍اسلام کے مطابق، انسان کو اپنی ساری توجہ کا مرکز صرف اور صرف قدرت و طاقت، روپیہ پیسہ،  یا نسائی پرستی تک ہی محدود نہیں رکھنی چاہئے ، کہ جنمیں سے ایک نطشے کا معبود ہے ، دوسرا مارکس کا معبود ہے اور تیسرا فرائڈ سگمنڈ کا معبود ہے، انسان کو  اپنا معبود اپنے سے برتر  دنیا میں تلاش کرنا چاہیئے نہ یہ کہ مادّی دنیا اور اپنے ہی جیسے افراد میں تلاش کرے اور جسم و جسمانیات اورشکم اور زیر شکم کی دنیا سے اوپر ہی نہ اٹھ پائے۔

  • اہل بیت واحد راستہ اور ذریعہ ہیں عبد و معبود کے درمیان: مولانا سید فیض عباس مشہدی

    اہل بیت واحد راستہ اور ذریعہ ہیں عبد و معبود کے درمیان: مولانا سید فیض عباس مشہدی

    حوزہ/ مجلس کو خطاب کرتے ہوئے مولانا نے کہا کہ ہمیں زیارت جامعہ میں بھی یہی بتایا گیا ہے کہ جب ہم ان پر صلوات پڑھتے ہیں تو انکی ولایت کا سایہ ہمارے سروں پر آتا ہے اس کے 4 اثر ظاہر ہوتے ہیں: خُلقت پاک، نفس طاہر، تزکیہ نفس اور گناہوں کا کفارہ بنتا ہے اب ہمیں یہ دیکھنا چاہیئے کی جو ہم محبت کا دعویٰ کرتے ہیں کیا اسکے بعد انکی ولایت کا اثر ہم پر دکھ رہا  ہے یا نہیں، کیا ہم پاک ہوئے یا نہیں۔