عبقات الانوار (7)
-
جہاننجف اشرف میں علامہ میر حامد حسین لکھنوی کے حوالے سے سیمینار سے قبل علمی نشست کا اہتمام
حوزہ/ علامہ میر حامد حسین لکھنوی پر بین الاقوامی سیمینار سے قبل ایک علمی نشست 19 ستمبر کو نجف اشرف میں منعقد ہوگی۔
-
ایرانجشن عیدِ غدیر کے موقع پر "عبقات الانوار شناسی کورس" کی اختتامی تقریب کا انعقاد
حوزہ / دفتر نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان اور امامت انٹرنیشنل فاؤنڈیشن کے اشتراک سے قم المقدسہ میں "عبقات الانوار شناسی کورس" کی اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
ایرانراہ غدیر پر گامزن رہنا اور خدمت کرنا، خدا کی عطا اور ایک بڑا اعزاز ہے: حجۃ الاسلام والمسلمین سبحانی
حوزہ/ طلاب کے لئے ولایت امیر المومین (ع)سے متمسک ہونے کا مطلب یہ ہے کہ شبہات اور ابہامات کے مقابلے میں پہاڑ کے مانند گھڑا ہو جائیں، عمار یاسر کے مانند حریم امیر المومنین (ع) کا دفاع کریں، ولایت…
-
ہندوستان میں نمائندہ ولی فقیہ:
ہندوستانعلامہ میرحامد حسین کا تعلق ایران اور ہندوستان دونوں سے ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین مہدوی پور نے کہا: علامہ میر حامد حسین کا تعلق دو سرزمین ایران اور ہندوستان سے ہے ، ہمیں امید ہے کہ علامہ میر حامد حسین کی بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد ایران اور…
-