عتبہ حسینیہ
-
آیت اللہ العظمی سیستانی کے نمائندے کا بیان:
نوجوانوں کا دینی مدارس اور مراکز میں داخلہ معاشرے کی فکری سطح کو بلند کرنے میں مددگار ثابت ہوگا
حوزہ / حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ عبدالمہدی کربلائی نے حضرت سید الشہداء (علیہ السلام) کے راستے کو جاری رکھنے کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ دینی و قرآنی تقاریر نوجوانانِ حسینی کے لیے صحیح راستے کا تعین کرتی ہیں۔
-
افریقہ میں ہزاروں افراد نے مذہب تشیع قبول کیا: عتبہ حسینیہ
حوزہ/ حرم امام حسین کی انتظامی کمیٹی نے اعلان کیا کہ افریقی ممالک کے متعدد رہنماؤں اور ان کے ہزاروں پیروکاروں نے مذہب اہل بیت علیہم السلام کو قبول کیا ہے۔
-
غزہ کے زخمیوں کو کربلا کے ہسپتالوں میں منتقل کرنے اور مفت علاج کے لئے مکمل آمادہ ہیں: حرم امام حسین (ع)
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے حکم پر حرم امام حسین (ع) کی انتظامیہ کمیٹی آستان قدس حسینی نے غزہ پر صیہونیوں کی مسلسل جارحیت کے باعث زخمیوں کےمفت ٹرانسپورٹ اور کربلا کے ہسپتالوں میں ان کے مفت علاج کے لیے اپنی آمادگی کا اعلان کیا۔
-
کربلاء معلی میں بچوں کے لئے چھٹے بین الاقوامی کتاب میلے کا اہتمام+تصاویر
حوزہ/ حرم امام حسین علیہ السلام کی جانب سے کربلا معلی میں صحن عقیلہ میں چھٹے بین الاقوامی بچوں کے کتاب میلے کا افتتاح بروز اتوار یکم اکتوبر کو کیا گیا۔
-
حرم امام حسین (ع) کی جانب سے عراق میں معذوروں کے علاج کا پہلا ہاسپٹل تعمیر کیا جائے گا
حوزہ/ عصبی امراض کے علاج کے لیے ایک نئے ہاسپٹل کی تعمیر کا مقدمہ فراہم ہو چکا ہے جسےحرم امام حسین علیہ السلام کی انتظامیہ کمیٹی نے فراہم کیا ہے۔
-
زائرین کربلا کے لئے خوش خبری
کربلا ایئرپورٹ جلد شروع کیا جائے گا: عتبہ حسینیہ
حوزہ/ حرم امام حسین (ع) کی انتظامیہ کمیٹی (عتبہ حسینیہ) نے اطلاع دیا ہے کہ کربلائے معلٰی کا ایئرپورٹ جلد ہی شروع کیا جائے گا۔
-
امت واحدہ پاکستان کا وفد عراق پہنچ گیا / عتبہ حسینی (ع) کی جانب سے شاندار استقبال
حوزہ / امت واحدہ پاکستان کا 40 رکنی وفد دورہ ایران کا پہلا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد عراق پہنچ گیا۔
-
حرم امام رضا (ع)کی اہلبیت (ع) لائبریری اور عتبہ حسینی کے کتب خانہ کے مابین باہمی تعاون کا آغاز
حوزہ/ حرم امام رضا(ع) سے وابستہ مجموعہ آستان قدس رضوی کی اہلبیت(ع) لائبریری نے ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرنے کے بعد عتبہ حسینی کے ساتھ باہمی تعاون کو مزید توسیع دی۔
-
بین الحرمین کربلائے معلیٰ میں ۲۵ ہزار عناوین پر مشتمل کتابوں کی نمایشگاہ کا افتتاح+تصاویر
حوزہ/ آستانہ مقدسہ حسینی (حرم امام حسینؑ) نے 63 عربی اور غیر عربی پبلشرز اور ثقافتی اداروں کی شرکت کے ساتھ بین الحرمین کربلائے معلی میں آٹھواں بین الاقوامی تراتیل سجادیہ کی مناسبت سےایک کتابی نمائشگاہ کا آغاز کیا۔