حوزہ / اقوام متحدہ میں پاکستان کے ڈپٹی چیف ڈیلیگیٹ کی جانب سے امریکا کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی قرار داد ویٹو کئے جانے پر سخت تنقید کی ہے۔