۵ آذر ۱۴۰۳
|۲۳ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 25, 2024
عثمان سونوکو
کل اخبار: 1
-
سینیگال کے وزیراعظم:
خود کو انسانی حقوق کا محافظ سمجھنے والے فلسطینی عوام کی نسل کشی میں سب سے بڑے شریکِ جرم ہیں
حوزہ / سینیگال کے وزیراعظم عثمان سونوکو نے غزہ کے عوام کی نسل کشی میں دنیا کی بڑی طاقتوں کے شریکِ جرم ہونے اور اس کی مذمت کرتے ہوئے اپنے ملک کے صدر سے کہا کہ وہ اقوام متحدہ کی عدالت میں صیہونیوں کے خلاف جنوبی افریقہ کی طرف سے دائر کردہ مقدمے میں شامل ہوں۔