۱۸ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲۸ شوال ۱۴۴۵
|
May 7, 2024
عدم تحفظ
کل اخبار: 2
-
پاکستان ایک اسلامی ملک ہے یہاں کسی کو عدم تحفظ کا احساس نہ ہونے دیا جائے، علامہ مرید حسین نقوی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر کا کہنا تھا کہ بحیثیت پاکستانی اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ ضرورت اِس امر کی ہے کہ ملک کی اِن اقلیتوں کو کسی بھی مرحلے پر عدم تحفظ یا امتیازی سلوک کا احساس نہ ہونے دیا جائے اور ہر حال میں اُن کے بنیادی اورانسانی حقوق کا تحفظ کیا جائے۔
-
پاکستان میں جنسی تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات، عدم تحفظ کے احساس میں اضافہ، علامہ باقر عباس زیدی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ باقر عباس زیدی نے کشمور کے انسانیت سوز واقعہ پر شدید غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے اس درندگی کی بدترین مثال قرار دیا ہے۔