حوزہ/ قرآن پاک نے تمام جن و انس کو مخاطب کرکےاعلان کیا کہ ساری مخلوقات اپنی اجتماعی کاوشوں کے باوجود اس کا مثل لانے سے مجبور و ناچار ہیں۔