حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی نے غسل کے بدلے تیمم کے بعد بھی عذر شرعی باقی رہنے کے حکم کے متعلق استفتاء کا جواب دیا ہے۔