حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین سید صدر الدین قبانچی نے بعثی 155عناصر کو انتخابات سے نااہل قرار دینے کے عراقی عدلیہ کے فیصلے کو سراہا ہے۔