حوزہ/ تحریک الصدر عراق کے رہنما سید مقتدی الصدر نے عراق اور امریکہ کے مابین عراق سے امریکی فوجوں کے انخلاء کے معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔