حوزہ / عراق کے دارالحکومت بغداد میں سینکڑوں افراد نے سعودی روزنامے “الشرق الاوسط” کے آیت اللہ سید علی سیستانی کی اہانت کے اقدام کے خلاف سعودی عرب کے سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
حوزہ / حجتالاسلام والمسلمین سید یاسین الموسوی نے عراق کے داخلی امور میں امریکی مداخلت کے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا: امریکیوں کو عراق سے نکال باہر کرنے کے لیے مزاحمت کی ضرورت ہے۔