۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024

عراق کے شہر سنجار

کل اخبار: 1
  • عراق کے شہر سنجار میں ماہ رمضان کے پروگرام کا سلسلہ جاری+ تصاویر

    عراق کے شہر سنجار میں ماہ رمضان کے پروگرام کا سلسلہ جاری+ تصاویر

    حوزہ/ روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے دینی امور کے سیکشن کی طرف سے موصل گورنریٹ کے انتہائی شمال مغربی شہر سنجار میں رمضان کے پروگرموں کا سلسلہ جاری ہے کہ جن کا انعقاد رمضان المبارک کے رحمتوں اور برکتوں والے مہینے کی آمد کی مناسبت سے وہاں موجود ثقافتی مرکز میں کیا جا رہا ہے تاکہ اس ماہ مبارک کے دینی واخلاقی پیغام کو لوگوں تک پہنچایا جا سکے۔