عرب اسرائیل دوستی (37)
-
جہانصیہونی رجیم کا نارملائزیشن پلان بھی ناکام
حوزہ/ امریکی استکبار اور برطانوی استعمار کا عرب بادشاہتوں کو دھونس دھمکی کے ذریعے ناجائز صیہونی ریاست کے ساتھ تعلقات کی نارملائزیشن کا پروجیکٹ بری طرح فیل ہوچکا ہے جس کا اظہار خود صیہونی سفارت…
-
مقالات و مضامیناسرائیلی سرگرمیاں اور عرب ممالک کے کردار
حوزہ/ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں منعقدہ او آئی سی کی وزارتی کونسل کے اجلاس کے دوسرے روز اپنے خطاب میں ایران کے نمائندے سعید خطیب زادہ نے اسلامی تعاون تنظیم پر زور دیا کہ وہ اسلامی دنیا…
-
پاکستانسرزمین وحی حجاز مقدس میں آل سعود کے بن سلمان کے ہاتھوں دینی اقدار کی پامالی پر پوری امت مسلمہ کو شدید تشویش ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ آل سعود اور اس کے اتحادی عرب ممالک کے غاصب اسرائیل سے بڑھتے ہوئے تعلقات تحریک آزادی فلسطین کی پشت میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے۔
-
جہاناسلامی مزاحمت تنظیموں کو بلیک لسٹ کرنے سے ہمارے ارادے کمزور نہیں ہوں گے/اسرائیل سے عرب تعلقات شرمناک، سید حسن نصر اللہ
حوزہ/ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ بعض عرب ممالک کے حکمرانوں کے چہرے سے اسلام کی نقاب اتر گئی ہے عرب حمکرانوں کی فلسطینی مسلمانوں اور بیت المقدس کے ساتھ غداری…
-
جہانشرمناک خبر، متحدہ عرب امارات میں سرکاری طور پر اسرائیلی جھنڈا لہرا دیا گیا
حوزہ/ امت مسلمہ سےخیانت اور لاکھوں فلسطینی مسلمانوں کے خون سے غداری کرنے والے نام نہاد اسلامی ملک متحدہ عرب امارات میں سرکاری طور پر اسرائیل کا پرچم لہرا دیا گیا۔
-
جہانفلسطینیوں کی پیٹھ میں خنجر؛ متحدہ عرب امارات نے اسرائیل میں سفارتخانہ کھول لیا
حوزہ/ صیہونی دہشتگردی کے مرکز تل ابیب میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کا افتتاح ہو گیا ہے۔ عرب امارات کے سفیر محمد الخواجہ نے سفارتخانہ کا افتتاح کیا۔