۲۰ شهریور ۱۴۰۳
|۶ ربیعالاول ۱۴۴۶
|
Sep 10, 2024
عزاداران حسینی
کل اخبار: 3
-
موٹر وے پر عزاداران حسینیؑ کی بس کا خوفناک حادثہ،متعدد جاں بحق و زخمی
کراچی کے شیعہ اکثریتی علاقے انچولی سوسائٹی سے چہلم امام حسینؑ میں شرکت کےلیے خیرپورجانے والی عزاداروں کی بس کوموٹر وے پر حادثہ ، 5 مومنین جاں بحق، 5 سے زائد شدید زخمی۔
-
علامہ عبد الخالق اسدی:
ایم ڈبلیوایم پنجاب کا عزاداران و عزاداری کے تحفظ اور پنجاب پولیس کی جانب سے اختیارات کے ناجائز استعمال کے خلاف بھرپور احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ عبد الخالق اسدی نے پنجاب میں عزاداران و عزاداری کے تحفظ اور پنجاب پولیس کی جانب سے اختیارات کے ناجائز استعمال کے خلاف بھرپور احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے۔
-
شیعہ رہنماؤں کی پریس کانفرنس:
سندھ حکومت کو عزاداران حسینی (ع) پر درج بلاجواز مقدمات کے خاتمے کیلئے 48گھنٹے کا الٹی میٹم
حوزہ/ اربعین امام حسینؑ کےفقید المثال انعقاد کے بعد سندھ حکومت اور پولیس کی جانب سے عزاداران امام حسینؑ کے خلاف کاٹی گئیں درجنوں بےبنیاد ایف آرآرز کے خلاف،ملت جعفریہ پاکستان سے تعلق رکھنے والے علماء و عمائدین کی سندھ حکومت کے خلاف پریس کانفرنس۔