عزاداری اور انتظار (1)

  • عزاداری اور انتظار

    مقالات و مضامینعزاداری اور انتظار

    حوزہ/ معصومین ؑ کی قبروں کی زیارت کرنا ، اُن سے توسّل کرنا ،اُن کی شہادت کے ایام میں عزاداری کرنا خصوصاً امام حسین ؑ کی عزاداری کرنا ، یہ ایسے موضوعات ہیں جن کی شریعت میں بہت اہمیت ہے۔