۲۹ شهریور ۱۴۰۳ |۱۵ ربیع‌الاول ۱۴۴۶ | Sep 19, 2024

عزاۓ امام حسین (ع)

کل اخبار: 1
  • عزاۓ امام حسین (ع) کے حوالہ سے توجہ فرمائیں 

    عزاۓ امام حسین (ع) کے حوالہ سے توجہ فرمائیں 

    حوزہ/ مجتہدین کرام جو عصر غیبت میں قوم وملت کے دینی رہنما ہیں ان کی ہمیشہ سے یہ تاکید رہی ہے کہ عزاداری میں بدعتیں نہ کرو اسے روایتی طور پر انجام دو ۔ من پسند عزاداری یا دل کی چاہت کے مطابق عزاداری کو ڈھالنا ہرگز مقصد حسینی کے موافق نہیں ہے بلکہ اس کے سراسر خلاف ہے۔