عشرۂ امامت و ولایت
-
حجت الاسلام علی یوسفی:
واقعہ غدیر خم کے سلسلے میں پیغمبر اکرم (ص) کا پیغام کو دنیا بھر تک پہنچانا ہم سب کا فریضہ ہے
حوزہ / ایران کے صوبہ زنجان میں ادارہ تبلیغات اسلامی کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا: غدیرخم اور اس کے فلسفہ کو زیادہ سے زیادہ بیان کیا جانا چاہئے تاکہ عالم اسلام "ولایت" کی حقیقت کو اچھی طرح سے جان سکے۔
-
آیت اللہ جنتی:
امامت مخلوقات کے لئے خدا کے لطف و فضل کا مظہر ہے / انتخابات ملک کی ترقی کا عنصر ہے
حوزہ / ایرانی گارڈین کونسل کے سیکرٹری نے انتخابات کو ملک کی ترقی کا عنصر قرار دیتے ہوئے کہا: انتخابات کی کمپینز میں صدارتی امیدواروں اور ان کے حامیوں سے توقع ہے کہ وہ اپنی کمپین کے دوران ایمانداری اور اخلاقیات کا دامن نہ چھوڑیں گے۔
-
شیخ ابراہیم زکزکی:
عہد کرتے ہیں کہ حضرت علی (ع) کی سیرت اور ان کے راستے پر چلیں گے
حوزہ / عشرۂ امامت و ولایت اور عیدِ غدیر کی مناسبت سے نائیجیریا میں تحریک اسلامی نائیجیریا کے بعض نمائندوں نے تحریک اسلامی (نائیجیریا) کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزکی سے شہر ابوجا میں ان کے گھر پر ملاقات کی ہے۔
-
آیت اللہ اعرافی کی آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی سے ملاقات، حوزہ علمیہ کے تعلق سے اہم گفتگو
حوزہ / سربراہ حوزہ علمیہ قم کی جانب سے پیش کی گئی حوزہ علمیہ کی کارکردگی رپورٹ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے گزشتہ تعلیمی سال میں اس کی کارکردگی کی قدردانی کی اور آئندہ تعلیمی سال میں حوزہ علمیہ کے پروگراموں کے متعلق آیت اللہ اعرافی کو مفید مشورے بھی دئے۔