عشرہ فجر
-
قم کی شہزادی
حوزہ/ ائمہ معصومین علیہم السلام کی احادیث میں آپ کی زیارت کرنے والوں پر بہشت واجب قراردی گئی ہے ، یہ خود آپ کی عظمت ومنزلت، شان و شوکت کے لئے کافی ہے اور آپ کی شخصیت کو واضح و روشن کرتی ہے۔
-
امام خمینی نے انبیاء کرام (ع) کی سیرت پر عمل کرتے ہوئے وقت کے نمرود اور فرعون کو للکارا
حوزه/عشرۂ فجر انقلاب اسلامی کی مناسبت سے کوئٹہ پاکستان میں کونسل جنرل اسلامی جمہوریہ ایران کی رہائش گاہ پر جشن انقلاب کا انعقاد کیا گیا۔
-
انقلاب اسلامی دنیا بھر کے مستضعفین و محرومین کی امیدوں کا مرکز بن گیا، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مکار دشمن نے پروپیگنڈہ کیا کہ یہ ایرانی انقلاب ہے تاکہ یہ دنیا کے دیگر ممالک کے لئے مثال نا بن سکے عالمی استکباری قوتوں نے کہا یہ شیعہ انقلاب ہے تاکہ اھل سنت اس کے قریب نا آئیں مگر امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے اسے اسلامی انقلاب کا نام دیا۔ دشمن کی تمام تر سازشوں کے باوجود انقلاب اسلامی عالمی رخ اختیار کر چکا ہے۔
-
مولانا سید علی ہاشم عابدی:
اسلامی انقلاب دنیا کے تمام کمزوروں اور مظلوموں کے حق کی آواز
حوزہ/ بانیٔ انقلاب اسلامی امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا تھا کہ ‘‘ہمارا انقلاب نور کا انفجار (دھماکہ) تھا۔’’ بےشک اس انقلاب نے نہ صرف ایرانی عوام کو سربلندی عطا کی بلکہ دنیا کے تمام کمزوروں اور مظلوموں کے حق کی آواز اور ان کا حامی بن گیا۔ دنیا کے مختلف ممالک میں اسلامی بیداری اور ظلم کے خلاف ثابت قدمی اسی اسلامی انقلاب کی برکت ہے۔
-
مدرسہ جعفریہ کوپاگنج میں تقریب عشرہ فجر اور شام و ترکی میں زلزلہ کی تباہی پر گہرے رنج و غم کا اظہار
حوزہ/ مدرسہ جعفریہ کوپاگنج میں دہہ فجر کی مناسبت سے بانی انقلاب اسلامی ایران کے خدامت کا سراہا گیا،اور شام و ترکی میں حالیہ زلزلہ کی تباہی و بربادی پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا۔
-
کرگل میں عشرہ فجر انقلاب اسلامی کی مناسبت سے عظیم الشان تقریب کا انعقاد
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ کی وطن واپسی اور اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چوالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے انجمن صاحب الزمان و بسیج بقیہ اللّٰہ کی جانب سے کرگل لداخ میں تقریب منعقد ہوئی۔
-
انقلابِ اسلامی نے عالمی استکباری قوتوں کے ظالمانہ اور طاغوتی نظام کو للکارا: علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزه/ عشرۂ فجر انقلاب اسلامی کی مناسبت سے مدرسہ المصطفی خاتم النبیین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور سٹی آف نالج پبلک اسکول جیکب آباد کے زیر اہتمام جشن منعقد ہوئی۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران میں دس روزہ فجر تقریبات کا آغاز
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران میں دس روزہ فجر تقاریب کا آغاز ہو گیا ہے۔ ان تقاریب کا اہتمام اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی امام خمینی کی وطن واپسی اوراسلامی انقلاب کی کامیابی کی چوالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے ملک بھر میں ہوتا ہے۔
-
-
امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام:
کرگل میں عشرہ فجر کی مناسبت سے عظیم الشان جشن کا انعقاد
حوزہ/ صادق رجائی نے انقلاب دشمنی کو بدبختی سے تعبیر کرتے ہوئے عراق میں تشیع کی تاریخ اور حوزہ کی مرکزیت کے وقت امام خمینی کے آواز کو نظر انداز کرنے اور اس کے نتائج کی طرف اشارہ کیا۔
-
-
حوزوی علوم کو معاشرے کی اصلاح کے لئے سیکھنا چاہئے، آیۃ اللہ مرتضوی شاہرودی
حوزه/ مجلس خبرگان رہبری کے رکن نے کہا کہ جو علوم ہم حوزہ ہائے علمیہ میں سیکھتے ہیں وہ ہمیں پیغمبرِ اسلام (ص) اور ائمۂ اطہار (ع) کے راستے پر گامزن کریں اور اصلاحِ معاشرہ کا ذریعہ بنیں۔
-
عشرہ فجر کے عنوان سے کرگل لداخ میں مسلسل پانچ دنوں تک پروگرام کا انعقاد
حوزہ/ اس نوعیت کے پروگرام منعقد کرکے لوگوں کو اپنے اپنے گاؤں میں محافل سجانے اور دور دراز علاقوں میں جوانوں ،نوجوانوں اور نونہالوں کو ائمہ طاہرین علیہم السلام کی شان میں اور انقلاب اسلامی کے متعلق تقاریر ،ترانے ،منقبت پیش کرنے کا موقع فراہم کرنے کے ادراہ انجمن صاحب الزمان (عج) کی اس پہل کو لوگوں نے کافی سراہا اور آئندہ اس طرح کے پروگرام جاری رکھنے کا مطالبہ کیا گیا۔
-
مرکز تبلیغات امام رضا(ع) کے سربراہ حجت الاسلام سید محمد صادق رضوی:
انقلاب اسلامی مظلوموں اور عوام کیلئے امید کی کرن ہے
حوزہ/ حضرت امام خمینی(رہ) نے اللہ پر توکل کرکے ۲۵۰۰ سالہ شہنشاہیت کا تختہ الٹا، انقلاب اسلامی مظلوم اور ستم رسیدہ عوام اور اقوام کیلئے امید کی کرن ثابت ہوا۔
-
انقلاب اسلامی کے نور سے نہ صرف ایران بلکہ دنیا کے متعدد ممالک منور ہوئے، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ سکریٹری تنظیم المکاتب: اگر ہم اپنےعزیز وطن ہندوستان کی بات کریں تو یہ سرزمین بھی اسلامی انقلاب اور امام خمینی قدس سرہ کے افکار سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہی۔ نہ صرف مدارس علمیہ کے طلاب اور یونیورسٹیز کے اسٹوڈینٹس ہی امام خمینی ؒ اورانکے افکار و تحریک کے مداح نظر آئے بلکہ ہر انصاف پسند اور امن پسند انسان نے اس کی حمایت کی۔
-
تبیان قرآنی ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے سربراہ:
انقلاب اسلامی کا نور قرآن کا نور ہے، حجۃ الاسلام سید عابد حسین حسینی
حوزہ/ اسلامی انقلاب سے پہلے بہت سی قرآنی آیات تعطیل کر دی گئی تھیں۔ امام خمینی (رح) نے قرآن کی آیات سے ہی آغاز کیا اور اسلامی انقلاب سے پہلے قرآن کی بہت سی آیات کی تلاوت کی جاتی تھی، لیکن اس کے اصلی مفہوم کی رعایت نہیں کی جاتی تھی، ان کا اصل مفہوم اسلامی انقلاب کے بعد میں روشن ہوا۔
-
امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل لداخ شعبہ زراعت :
جامع مسجد کرگل میں عشرہ فجر کی مناسبت سے ایک عظیم الشان محفل کا انعقاد
حوزہ/ تمام انبیاء علیہم سلام اور ایمہ طاہرین علیہم السلام زراعت کے شعبہ سے وابستہ رہے ہیں اور لوگوں کو زراعت کی طرف راغب دلائی ہے۔اور اس کے لئے تاکید بھی کی ہے۔ ہمیں اپنے دوسرے شعبوں کے ساتھ ساتھ زراعت سے بھی منسلک رہنا لازمی ہے۔
-
امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل لداخ شعبہ زراعت :
تصاویر/ جامع مسجد کرگل میں عشرہ فجر کی مناسبت سے ایک عظیم الشان محفل کا انعقاد
حوزہ/ تمام انبیاء علیہم سلام اور ایمہ طاہرین علیہم السلام زراعت کے شعبہ سے وابستہ رہے ہیں اور لوگوں کو زراعت کی طرف راغب دلائی ہے۔اور اس کے لئے تاکید بھی کی ہے۔ ہمیں اپنے دوسرے شعبوں کے ساتھ ساتھ زراعت سے بھی منسلک رہنا لازمی ہے۔
-
امام جمعہ میلبورن آسٹریلیا:
انقلاب اسلامی جوانوں کے لئے امیدوں کی کرن ہے
حوزہ/ آج انقلاب اسلامی کے ذریعہ ہی اسرائیل کی شکست ممکن ہے، فکر امام خمینی (رح) ہی کے ذریعہ مظلوموں اور محروموں کی مدد ممکن ہے ، جہاں پر دہشتگردی فرقہ واریت کا بازار گرم ہے اس کے پیچھے امریکہ اور اسرائیل جیسی قوتیں کار فرما ہیں ،ہمیں ایسی قوتوں کا مل کر مقابلہ کرنا ہو گا.
-
عشرہ فجر:
صدام کا کویت پر حملہ اور جمہوری اسلامی ایران کی حکمت عملی
حوزہ/ دوسرا راستہ یہ تھا کہ اسلامی جمہوریہ ،عراقی حکومت کے ساتھ اپنی آٹھ سالہ دشمنی کو فرامو ش کر ے اور اب جبکہ صدام کی حکومت بڑے شیطان" یعنی امریکہ کے مقابلہ میں قرار پائی تھی،اس کی مدد کے لئے آگے بڑھ کر دونوں ملکوں کے درمیان اتحاد واتفاق بر قرار کر کے امریکہ کے علاقہ میں تجاوز کا مقابلہ کرے ۔بعض داخلی سیاسی شخصیتیں بھی اس نظریہ کی حامی تھیں ۔بعض لوگ صدام کو "خالدبن ولید" کے عنوان سے یاد کرتے تھے ۔اس پالیسی پر عمل کرنے سے بیشک ملک اور اسلامی جمہوریہ کے نظام کو ناقابل تلافی نقصان اٹھانا پڑ تا ۔امریکہ اس بہانہ سے استفادہ کر کے مناسب بین الاقوامی حالات کے پیش نظر عراق وایران دونوں سے نمٹ لیتا۔
-
یوم اللہ کمیٹی منجی کرگل کے جانب سےعشرہ فجر کی مناسبت سے مختلف کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد
حوزہ/ اس مقابلے میں حصہ لینے والی طالبات باقاعدہ اسلامی حجاب کی رعایت کے ساتھ اپنے ہنرکا مظاہرہ کر رہی تھیں۔ اس موقع پر ان طالبات نے اپنے ہوتھوں میں پوسٹر بھی لیا تھا جس پر "حجاب ہماری پہچان ہے" جیسے اہم نعرے تحریر تھے۔
-
تصاویر/ یوم اللہ کمیٹی منجی کرگل کے جانب سے عشرہ فجر کی مناسبت سے مختلف کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد
حوزہ/ اس مقابلے میں حصہ لینے والی طالبات باقاعدہ اسلامی حجاب کی رعایت کے ساتھ اپنے ہنرکا مظاہرہ کر رہی تھیں۔ اس موقع پر ان طالبات نے اپنے ہوتھوں میں پوسٹر بھی لیا تھا جس پر "حجاب ہماری پہچان ہے" جیسے اہم نعرے تحریر تھے۔
-
امام خمينی (ره) قرآنی رهبر
حوزہ/ امام خمینی (رہ) کے کردار اور طرز عمل کی خوبصورتی و حسن سے عوام میں مختلف طبقہ کے لوگ اپ کے گرویدہ تھے، سرزمین ایران کی باغیرت، مقتدر اور دیندار قوم نے بھی جب مرجع عظیم الشان تقلید حضرت روح الله الموسوی الخمینی (رہ) کی گفتار و کردار میں صداقت، اخلاص اور سچائی دیکھی تو مکمل طور سے اپ کے ہمراہ ہوگئی۔
-
عشرہ فجر:
اسلامی انقلاب کے نظریہ کے مطابق مطلوبہ عالمی نظام
حوزہ/حضرت امام خمینیؒ اسلامی تحریک کی ابتداء سے بالخصوص اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد اپنے بیانات اورتحریروں میں ہمیشہ اسلام اور اسلامی انقلاب کے نظریہ کے مطابق مطلوبہ عالمی نظام کی طرف اشارہ کرتے تھے۔
-
مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان:
انقلاب اسلامی ایران اور پاکستان-ایران وحدت
حوزہ/ رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی سید روح اللہ الموسوی الامام الخمینی رحمتہ اللہ علیہ نے بہترین و بروقت فیصلوں کے ذریعے اور دوراندیشانہ پالیسیوں کے ساتھ انقلاب کی بنیاد رکھی اس بنیاد میں جہاں شہداء کا پاکیزہ لہو شامل تھا وہاں قائدین کی بصیرت اور حکمت عملی بھی تھی جس نے دنیا کے تجزیہ نگاروں اور مخالفین کے تمام تر اندازوں اور دعووں کو غلط ثابت کردیا۔
-
حجت الاسلام سید تقی عباس رضوی:
انقلاب اسلامی کی کامیابی کا جشن، اسلام کی سربلندی اور دشمنانِ اسلام کی نابودی کا جشن ہے
حوزہ/ انقلاب ایران نے اپنے ابتدائی دور سے اب تک ہر ظالم سے بغاوت ہر مظلوم و مستضف کی حمایت کرتا آیا ہے اور اس کے انقلاب لانے کا بنیادی مقصد بھی یہی ہے اور اس راہ پر آئندہ بھی گامزن رہے گا.
-
بسیج روحانیون انجمن صاحب الزمان عج کرگل لداخ:
تصاویر/ لنکرچے سانکو-کرگل میں عشرہ فجر کے پروگرام کے سلسلہ کا دوسرا دن
حوزہ/ انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کے مد نظر عشرہ فجر کے عنوان سے جاری دوسرے دن کا پروگرام امام بارگاہ جعفر آباد لنکرچے میں منعقد ہوا جس میں موضع لنکرچے اور اطراف کے علاقوں سے پیروان انقلاب اسلامی نے شرکت فرماکر مقررین کی تقاریر اور مکاتب کے نونہال بچوں کے ترانوں کو خوب سراہا۔
-
عشرہ فجر:
اسلامی انقلاب اور عالمی تبدیلیاں
حوزہ/حضرت امام خمینیؒ نے اسی زمانہ میں ان تبدیلیوں پر غائرانہ نظرڈالی اور وہ اس سلسلہ میں فکر مند تھے کہ ایسانہ ہو کہ مشرقی بلاک کا زوال مغربی بلاک کی کامیابی ثابت ہواور مشرقی بلاک کے ممالک بھی مغرب اور امریکہ کی آغوش میں چلے جائیں اورمغرب کے سرمایہ دارانہ نظام کو نمونہ بنانے کی تشویق ہو۔
-
امام خمینی میموریل ٹرسٹ لداخ کی جانب سے:
عشرہ فجر کی مناسبت سے لداخ میں عظیم الشان محفل کا انعقاد
حوزہ/ مولانا شیخ صادق رجائی نے اپنے صدارتی خطبہ میں شعراء کو اپنے تخیلات کو اسلامی و انقلابی حقائق سے مزین کرکے بیان کرنے پر زور دیا۔ تاہم انہوں نے نوجوان شعراء کو علامہ اقبال و دیگر عظیم شعراء سے تاثر لینے پر زور دیا۔ انہوں نے شاعری کو لوگوں کے دلوں میں انقلاب برپا کرنے کا ایک موثر ذریعہ قرار دیا۔
-
صوبہ کردستان میں اسلامی تبلیغات کی رابطہ کونسل کے سربراہ:
انقلاب اسلامی نے قرآن کو زندہ کیا
حوزہ/ صوبہ کردستان میں اسلامی تبلیغات کی رابطہ کونسل کے سربراہ سید محمد سادات نے کہا کہ انقلاب اسلامی ایران کی فتح اور ظالم سامراجی نظام کی نابودی قرآن کے احیاء کا سبب بنی۔