عشق حسینی
-
عشق حسین ؑ تمام مسلمانوں کی مشترکہ میراث ہے،لوگ اربعین کے موقع پر گھروں سے نکلیں، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ اربعین کے موقعہ پر دنیا دیکھے گی کہ کس طرح محبان اہلبیت انتہائی باوقار اور پُرامن انداز سے عشق حسین ؑ میں گھروں سے نکلتے ہیں اور خاندان رسالت سے مودت کا اظہار کرتے ہیں۔
-
مولانا تقی عباس رضوی:
معاشرہ سے برائی اور بے دینی کے سدباب کے لئے سیرت حسین اور پیغام کربلا سے اپنی زندگیوں کو آراستہ کرنا ضروری
حوزہ/ سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کا عزادار، غمخوار اور وفادار ہونے کا مطلب ہے؛ عشق حسین کا زبانی دعوؤں کے بجائے سیرت حسین پر عملی طور پر عمل پیرا ہونا ہے.
-
چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کی زیارت عشق حسینی کی نایاب وعمدہ مثال ہے، حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی
حوزہ/ آج عراق چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کی زیارت کےاعلاء اور اس کوباقی رکھنےاور اسمیں ملیونوں کی تعداد میں شرکت سےکامیابیوں کی نئی تاریخ رقم کررہا ہے۔
-
عشق حسینی کی منھ بولتی تصویر، ہمارا مذہبی سرمایہ، حسینیۂ آصفی "بڑا امام باڑہ"، مولانا سید حیدر عباس رضوی
حوزہ/ حالیہ دنوں میں لکھنو کے ڈی ایم کے بیان نے شہر کی عوام کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ جسکے تعلق لکھنؤ کے برجستہ عالم دین مولانا حیدر عباس رضوی نے آصفی امام باڑے کے عظیم تاریخی مذہبی عمارت کا مختصر تعارف پیش کیا گیا ہے۔