عصر غیبت امام زمانہ (عج)
-
کتاب ڈاؤنلوڈ
جَمالِ وَلئ عصر(ع) اور خود ساختہ محرومیت
حوزہ/امام عصر عجل اللہ تعالیٰ فرجه الشریف سے متعلق ایک بہترین کتاب
-
عصر غیبت میں ہماری ذمہ داریاں
حوزہ/ سوال یہ ہے کہ اس عصر غیبت میں ہماری کیا ذمہ داریاں ہیں؟ اگرچہ ہم منتظر ہیں اور انتظار بہترین عبادت ہے لیکن یہ عبادتِ انتظار کس طرح ہو گی اس پر توجہ ضروری ہے۔ کیوں کہ کوئی بھی عبادت ہو ، نماز وہو یا روزہ، حج ہو یاتلاوت قرآن سب کے اپنےاحکام اور شرائط ہیں اور یہ عبادتیں اسی وقت قبول ہوں گی بلکہ عبادت کہی جائیں گی جب یہ احکام و شرائط کی روشنی میں انجام پائیں ۔
-
اپنے عمل سے امام زمانہ (عج) کے حقیقی ماننے والا ثابت کریں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے علی مسجد حوزہ علمیہ جامعة المنتظر میں خطبہ جمعہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے اعمال امام زمانہ ؑ کے سامنے پیش ہوتے ہیں عمل کرتے وقت سوچ لیا کریں کہ یہ عمل امام زمانہ ؑ کے سامنے پیش ہوگا۔ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے آپ کو امام زمانہ ؑ کا حقیقی ماننے والا ثابت کریں ۔
-
حدیث روز | عصر غیبت امام زمانہ (عج) کے شیعہ
حوزہ / حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں شیعیان عصر غیبت امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے احوال کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
عصر غیبت میں "دعائے عہد" امام زمان (عج) سے بہترین رابطہ، مولانا محمد معراج رنوی
حوزہ/ ہر بندۂ مؤمن کو اپنے امام سے بہرحال وبہر کیف مرتبط رہنا چاہئے، امام زمان علیہ السلام سے ارتباط کے ذرائع ہیں مگر اہم ترین ذریعہ دور غیبت کبریٰ میں دعا ہے بالخصوص دعائے عہد ہے۔
-
عصر غیبت میں ہماری ذمہ داریاں
حوزہ/ اگر تمام مسلمان امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے فریضے کو فریضہ سمجھ کر اس پر عمل پیرا ہوں تو معاشرہ ہدایت کے راستوں پر گامزن ہو جائے اور حکومت قائم آل محمد (ص) کے لیے زمینہ فراہم ہو جائے گا۔
-
ولایت فقیہ عصر غیبت امام زمانہ (عج) میں ولایت و امامت سے محبان اور موالیان کو متمسک رکھنے کے نظام کا نام ہے، علامہ شفقت حسین شيرازی
حوزہ/ امریکہ، اسرائیل، سعودیہ اور دیگر امریکی غلاموں نے ملکر گریٹر اسرائیل کے خواب کی تکمیل اور تکفیری داعش بنا کر حرم ثانی زھراء شام اور کربلا و نجف و کاظمین وسامراء کو جنت بقیع کی طرح منھدم کرنے کا منصوبہ بنایا جسے ولایت فقیہ کے پروانوں نے نا کام بنایا اور مقدسات کی حفاظت کی۔