عطیہ
-
مشہد کے طالب علم نے اپنی شادی کی انگوٹھی مزاحمتی محاذ کو عطیہ کر دی
حوزہ/ حوزہ علمیہ خراسان کے شعبہ تبلیغ و ثقافت کے زیر انتظام محاذ مقاومت کی مدد کے لئے جاری ایک مھم میں سرگرم ایک طالب علم نے اس امدادی مہم میں شامل ہو کر اپنی شادی کی انگوٹھی مزاحمتی محاذ کے لیے عطیہ کر دی۔
-
تصاویر/ رہبر انقلاب کا فرمان؛ ایرانی خواتین "لبیک یا امام" کمپین میں پیش پیش، کھربوں کا سونا عطیہ
تصاویر/رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ کی فلسطینی اور لبنانی عوام کی مدد کی اپیل کے بعد سے ایران بھر میں خواتین کی جانب سے زیورات عطیہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ واضح رہے کہ اس اپیل کے بعد "لبیک یا امام" مہم شروع کی گئی تھی جس کے نتیجے میں اب تک کھربوں مالیت کا سونا عطیہ کیا جا چکا ہے۔
-
گذشتہ سال حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے کتب خانے کو 13 ہزار سے زائد کتابوں کا عطیہ
حوزہ/ مرحوم سید محمد طباطبائی کے بچوں نے2,756 جلدیں، کرگل ہندوستان سے مرحوم حجۃ الاسلام سیدیوسف حسینی کے اہل خانہ نے کافی تعداد میں کتابیں عطیہ کیا، ان کے علاوہ بھی کافی تعداد میں مومنین نے حرم کے کتابخانہ کو کتابیں دی ہیں۔
-
ایران کی جانب سے آکسیجن کنسنٹریٹر عطیہ کرنے پر احساس ٹرسٹ انٹرنیشنل نے شکریہ ادا کیا
حوزہ/ حکیم محمد الیاس: انسانیت کی بقا اور قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ کےخاطر جمہوری اسلامی ایران کا رول قابل سراہنا ۔
-
الخدمت ویمن ونگ کی جانب سے فلسطینیوں کیلئے50لاکھ کا عطیہ
حوزہ/ کلثوم رانجھا نے کہا کہ جنگ بندی کے بعد ہزاروں متاثرہ فلسطینی خاندان ہماری امداد کے منتظر ہیں۔ضرورت اس امر کی ہے کہ مصیبت میں گھِرے بے گھر،خوراک اور علاج کی سہولیات سے محروم فلسطینی بہن بھائیوں کی فوری امداد کا بندو بست کیا جائے۔
-
کرگل، الرضا ہیلتھ کیر اینڈ ریسرچ فاؤنڈیشن کو ایمرجنسی ایمبولینس کا عطیہ
حوزہ/ سی ای سی کرگل فیروز خان نے انجمنِ جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے شعبہ صحت الرضا ہیلتھ کیر اینڈ ریسرچ فاؤنڈیشن کو 1 ایمرجنسی ایمبولینس عطیہ کیا اور الرضا ہیلتھ کیر نے 8 آکسیجن کانسنٹریٹر عوام کے نام وقف کیا۔
-
ہندوستان میں مسلم شخص نے مندر کے لئے عطیہ کی کروڑوں روپۓ کی زمین
حوزہ/ ہندوستان میں ہندو مسلم اتحاد کا ایک معاملہ سامنے آیا ہے۔ وہاں رہنے والے ایک مسلم شخص نے بڑے ہنومان مندر کی تعمیر کے کیلۓ اپنی مرضی سے کروڑوں روپے کی زمین عطیہ کی ہے۔