عظمت علی
-
حضرت زینبؑ و اُم کلثُومؑ کی عظمت، فضائل اور خصوصیت
حوزہ/علامہ کاشفی کا بیان ہے کہ جب کربلا میں صبح کا ابتدائی حصہ ظاہر ہو گیا تو آسمان سے آواز آئی یا خلیل اللہ ارکبی۔ اے اللہ کے بہادر سپاہیوں! تیار ہو جاؤ۔ موقع امتحان اور وقت موت آرہا ہے۔ (روضتہ الشہداء، صفحہ 312، مہیج الاحزان، صفحہ 102)
-
کربلا؛ لہو کی تحریک یا انسانیت کی مہم …؟
حوزہ / تاریخ عالم کے صفحات پر اَن گنت واقعات تحریر ہوئے لیکن واقعہ کربلا اپنی منفرد شناخت کے باعث ہمیشہ انسانی ذہن میں تازہ رہتاہے۔ اس کا یہ جاویدانی کردار انسانی حیات کے ہر گوشہ میں کار فرما ہے۔
-
وسیم رضوی دشمن قوتوں کو شہ دے رہا ہے، عظمت علی
حوزہ/ ’قرآن کی ۲۶؍آیات تو ریمونہیں ہوں گی لیکن ہاں ! وسیم رضوی کو دائرہ اسلام سے ضرور ریمو کردینا چاہئے ۔‘ چوں کہ قرآن اللہ کا وہ واحد کلام ہے جس میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں ہوسکتی ۔ یہ اللہ کا محفوظ کلام ہے ۔
-
خوش فہمیوں کے سلسلے اتنے دراز ہیں
حوزہ/ ہم آج بھی عظمت رفتہ میں گم سم ہیں ۔ ’پدرم سلطان بود‘کا نعرہ آج بھی زندہ ہے اور جب معاصر کی ترقی کا ذکر ہوتا ہے تو خوش فہمیوں کا سہارالے کر زبانی مشق میں فتح یاب ہوجاتے ہیں۔
-
۱۴فروری؛ گلاب سے گل کھلانے تک کا سفر
حوزہ/ تحفہ دینا ،بذات خود بری بات نہیں مگر نامحرم سےجھوٹی محبت کے راگ الاپنا بہرحال غلط ہے۔محبت ہی کرنا ہےتو پھر صحیح راستے کا انتخاب کریں۔
-
ریحان ؔاعظمی کے انتقال سے حلقہ عزا ماتم کناں، عظمت علی
حوزہ/ ریحانؔ اعظمی اردو زبان کے ماہر شاعرتھے۔جدید اردو ادب کی بزم آپ کے ذکر کے بغیر نامکمل ہے۔مرحوم ابتدائے شاعری میں نغمات نویسی اور غزل گوئی کا شوق فرماتے تھے ۔ان کی غزلیات کے دو مجموعے’خواب سے تعبیر تک ‘اور’قلم تورڈیا‘ منظر عام پر آچکے ہیں ۔
-
لکھنو، فعال قلم کار و نوجوان صحافی ’عظمت علی ‘کو ’نوجوان محقق ایوارڈ‘ملنے پر مبارکباد
حوزہ/ بزرگ عالم دین مولانا ابن حسن املوی واعظ کی رہائش گاہ ’حسن منزل‘واقع املو، مبارک پور میں عظمت علی نے مولانا سے خصوصی ملاقات کی اور اپنی علمی و ادبی سرگرمیوں سے روشناس کرایا اور ’مقصد حسینی‘کا تازہ شمارہ ’صدیقہ نمبر‘بغرض مطالعہ پیش کیا۔
-
سانحہ کوئٹہ، ریاست مدینہ کی لہولہان تصویر
حوزہ/ پاکستان کے شیعہ کی ایک بڑی مجبوری یہ ہے کہ جیسے ہی وہ حق بیانی پر کھل کر سامنے آتے ہیں ، اسے نشانہ قتل بنادیا جاتا ہے ۔ چاہے وہ ملت کا سربراہ ہی کیوں نہ ہو ۔ اس لیے تمام سربراہان ملت پاکستان کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ کب تک خون ناحق بہتا رہے گا…!؟
-
ادارہ مقصد حسینی، لکھنؤ کی جانب سے عظمت علی کو ’نوجوان محقق ایوارڈ‘ سے نوازا گیا
حوزہ/ ادارہ مقصد حسینی ، کشمیری محلہ ، لکھنؤ کے صدر عالی جناب مولانا سید رضا حسین رضوی نے سہ ماہی مقصد حسینی کے مدیر’ عظمت علی ‘کو’ نوجوان محقق ایوارڈ ‘ سے نوازا ۔
-
جانے والے تجھے روئےگا زمانہ برسوں! مولانا کلب صادق طاب ثراہ کی مختصر حالات زندگی
حوزہ/ اپنے برادر بزرگ مولانا سید کلب عابد طاب ثراہ کے۱۹۸۶ءمیں انتقال کے بعد آل انڈیامسلم پرسنل لاء بورڈ کے نائب صدر منتخب ہوگئےاور عمر کے آخری لمحات تک مسلمانوں کے مسائل کو حل فرماتے رہے۔ لکھنؤ کی عزاداری کے سلسلے میں بھی کوشاں رہے۔
-
مقصد حسینی کا خاص شمارہ "صدیقہ نمبر" کی اشاعت کے لیے قلمی تعاون درکار، مدیر عظمت علی
حوزہ/ ایام عزائے فاطمیہ کی مناسبت سے حضرت زہر اسلام اللہ علیہا کے سلسلے میں مزید معلومات کو پیش کرنے کے لیے’ سہ ماہی صدیقہ نمبر ‘کی جانب سے آپ اہل قلم سے علمی و ادبی تعاون کی درخواست کی ہے۔
-
کردار بولے ۔۔۔!
حوزہ/ ہم سب اللہ کے حبیب کو اپنا رہنما اور پیشوا تسلیم کرتے ہیں ،اس لئے ہماری زندگی کو آپ کی حیات طیبہ کا عکس ہونا چاہئے اور پھر ہمیں غیروں سے اپنے کردار کے متعلق صفائی پیش کرنے کی بالکل بھی ضرورت نہ رہ جائے گی بلکہ وہ خود پکار کرکہیں آپ تو مسلمان ہیں۔
-
آزادی بیان یا توہین مذہب؟
حوزه/ ہمیں دشمن سے مقابلہ کرنا ہے۔ ہمیں جنگ نہیں کرنی ہے، دفاع کرنا ہے۔ہمیں دشمن کو اسلام کی صحیح معرفت سے روشناس کرانا ہے کیوں کہ اگر لوگ اسلام کے صحیح تعلیمات کو سمجھ جائیں گے تو گروہ در گروہ اسلام میں داخل ہوجائیں گے۔
-
تیسری آنکھ اور عالمی جال
حوزہ/ انٹرنیٹ آتے ہی پوری دنیا بدل گئی۔ صدی کی سب سے بڑی ایجاد ،انٹرنیٹ۔ لوگ اس سے استفادہ کرنے لگے جب لوگوں کا اس پر اعتماد بڑھ گیا تو اپنا سب کچھ اسی کے حوالہ کرنا شروع کردیا اور یقین کربیٹھے کہ اب ہمارے کندھے سے ذمہ داری کا بوجھ ہلکا ہوگیا ۔ جی ہاں! اس سے بڑے بڑے کام آسان اور تیز رفتاری سے انجام پاتے ہیں مگر اب یہی ہمارے لیے وبال جان بھی بناجارہا ہے۔