عظیم عبادت
-
نواسہ رسول کی عزاداری، مجالس اور ذکر عظیم عبادت ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما اور مرکزی سربراہ عزاداری کونسل علامہ مقصود علی ڈومکی نے جیکب آباد کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: نواسہ رسول حضرت امام حسین عالی مقام علیہ السلام کی عزاداری مجالس اور ذکر عظیم عبادت ہے۔
-
تہران کے امام جمعہ:
عوام کی خدمت کرنا فرض اور عظیم عبادت ہے
حوزہ / حجۃ الاسلام و المسلمین صدیقی نے صدر مملکت ایران کی کوششوں کو سراہتے ہوئے ان کی حکومت کو محنت اور تلاش کرنے والی حکومت قرار دیا اور کہا: انٹیلی جنس ادروں اور سیکورٹی فورسز کو مہنگائی کے پس پردہ محرکات پر نظر رکھنی چاہیے۔
-
آیت اللہ علم الہدیٰ:
دشمن انقلابی افراد میں تفرقہ پیدا کرنا چاہتا ہے
حوزہ/ مشہد کے امام جمعہ نے کہا: دشمن ہمیشہ موقع کی تلاش میں رہتا ہے کہ انقلابی افراد کے درمیان فتنہ و فساد کے ذریعہ تفرقہ پیدا کرے اور لوگوں کی خدمت جیسی عظیم عبادت کو رقابت اور مقابلے کے میدان میں تبدیل کر دے اور حسد اور منافقت کو لوگوں کے درمیان اس طرح پھیلا دے کہ جس سے ان کی خدمت کا جذبہ قدرت و طاقت کے حصول کی پیاس میں تبدیل ہو جائے۔
-
گرمی کا روزہ عظیم عبادت اور خوشنودی خدا کا باعث ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ ماہ مبارک رمضان میں قران کریم کی تلاوت اور قرآن فہمی کے ذریعے ہمیں کردار سازی پر توجہ دینی چاہٸے۔ مساجد اور امام بارگاہوں کے منتظمین کو چاہٸے کہ روزانہ تلاوت قرآن کریم اور قرآن فہمی کے حوالے سے خصوصی تقریبات منعقد کریں۔
-
"عدم معرفت كی وجہ سے ہم" انتظار "جیسی "عظیم عبادت" سے محروم" اور انتظار كی غلط تفاسیر ظہور كے مانع ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین سید فواد نقوی: علماء تفاسیر نے بیان کیا کہ 120 آیات امام مہدی عج كے لئے آئی ہیں ان آیات كو آیات مہدوی یا آیات مہدویت كہتے ہیں۔ حجۃ الاسلام و المسلمین ہادی مقدم: مہدویت اسلام كے بنیادی اعتقاد اور اصولوں میں ہے جسے اہل سنت و تشیع دونوں مذہب تسلیم كرتے ہیں۔