۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۱ شوال ۱۴۴۵ | Apr 20, 2024

عقل، وحی دین

کل اخبار: 1
  • عقل، وحی، دین اور کلام جدید

    کلام جدید کی بحثیں:

    عقل، وحی، دین اور کلام جدید

    حوزہ؍کیا انسانی عقل کا ڈیٹا اور اسکی عقل میں موجود چیزیں وحی کی تعلیمات کے ساتھ مطابقت رکھتی ہیں،کیا عقلیت اور مذہب ایک دوسرے کے ساتھ گذربسر کرسکتے ہیں، یا لازمی طور پر دونوں میں سے ایک کو دوسرے پر قربان کرنا ہوگا ؟ اس بات میں کوئی  شک و شبہ نظر نہیں آتاکہ،عقل اور وحی جیسے دو ذرائع  ومنابع میں ظاہری  تنازعہ ہی – بعض تعلیمات میں – «دين‌ بیزار،عقل پرست» اور « عقل بیزار، دین پسند»حلقۂ فکر کی پیدائش  کا سبب بنا ہے۔