علاج
-
آیت اللہ سیستانی کے نمائندے نے زائرین اربعین کی خدمت کرنے والی معلول بچی کے علاج کا ذمہ لیا
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی کے نمائندے حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ عبدالمہدی کربلائی نے حرم امام حسین علیہ السلام کےمیڈیکل شعبے حکم دیا کہ حال ہی میں زائرین اربعین کی خدمت کرتے ہوئے سوشل نیٹ ورکس پر وائرل ہونے ولای نجف اشرف کی اس معلول بچی کا پورا علاج کرائیں۔
-
آیت اللہ مکارم شیرازی کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا اور بقیہ علاج ان کے گھر پر ہی جاری رہے گا۔
-
خواتین کے بانجھ پن کا علاج کرنے والے ہاسپٹل کو حرم امام رضا (ع) کی جانب سے امداد/ 90 فیصد تک علاج کے اخراجات میں کمی
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السلام کی انتظامیہ کمیٹی آستان قدس رضوی کی جانب سے باجھ پن کا علاج کرنے والے میلاد ہاسپٹل کو طبی آلات فراہم کئے گئے جس سے خواتین کے علاج میں اخراجات کے اعتبار سے 90 فیصد تک کمی آگئی ہے۔
-
حرم امام حسین علیہ السلام نے مریضوں کے علاج پر 16 ارب عراقی دینار خرچ کئے
حوزہ/ حرم امام حسین علیہ السلام کی جانب سے 40 دن کے مفت علاج کے منصوبے میں 16 ارب دینار (1 ارب انڈین روپیہ) خرچ ہوئے۔
-
حرم امام حسین (ع) کی جانب سے عراق میں معذوروں کے علاج کا پہلا ہاسپٹل تعمیر کیا جائے گا
حوزہ/ عصبی امراض کے علاج کے لیے ایک نئے ہاسپٹل کی تعمیر کا مقدمہ فراہم ہو چکا ہے جسےحرم امام حسین علیہ السلام کی انتظامیہ کمیٹی نے فراہم کیا ہے۔
-
کیا وجہ ہے کہ اکثر لوگ موت سے ڈرتے ہیں؟ امام محمد تقی (ع) کا جواب
حوزہ/ایک دن ایک شخص نے امام محمد تقی علیہ السلام سے پوچھا: اکثر افراد اپنی موت سے کیوں ڈرتے ہیں اور اس سے خوف کیوں کھاتے ہیں؟ امام محمد تقی علیہ السلام نے جواب نے اس کا جواب دیا۔
-
دہلی میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی یاد میں منعقدہ دو روزہ طبی کیمپ اختتام پذیر
حوزہ/ آل انڈیا شیعہ کونسل و اہلبیت کونسل کی جانب سے لائف لائن اسپتال میں کثیر تعداد میں لوگوں نے طبی معائنہ کرایا۔
-
شاہ دیویت، اعظم گڑھ میں آنکھوں کی مفت جانچ
حوزہ/ ضرورت مندوں میں چشمہ اور دوائیاں تقسیم کی گئیں،مختلف مذاہب اور فرقوں کے سو سے زیادہ افراد کی کمپیوڈرائز مشین کے ذریعہ اک روزہ کیمپ لگا کر جانچ ہوئی۔
-
طب سنتی سے آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے ختم کریں
حوزہ/ چہارمحال اور بختیاری میں طب سنتی کے ماہر نے طب سنتی کے ذریعے آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں کو ختم کرنے کا حل بتایا۔
-
علی پور؛ امام خمینی کورونا اسپتال میں کورونا مریضوں کا بہترین علاج
حوزہ/ کرناٹک کے علاقےعلی پور میں علمائے البلاغ اور انجمنِ جعفریہ کے زیرِ نگرانی امام خمینی کووڈ سنٹر کا قیام کچھ دنوں پہلے عمل میں آیا جہاں پر ڈاکٹر انسانیت کی خدمت کو فریضہ سمجھتے ہیں اور بیماروں کی خدمت کو شرف سمجھتے ہوئے کر رہے ہیں۔
-
ہندوستان میں مساجد اور مدارس کے دروازے کورونا مریضوں کے علاج کے لیے کھول دئیے گئے
حوزہ/ ہندوستان میں مسلمانوں نے مساجد اور مدرسوں کے دروازے کورونا کے مریضوں کی دیکھ بھال اور معالجے کے لئے کھول دیئے ہیں.