علامہ احمد اقبال رضوی
-
ایم ڈبلیو ایم کے نائب چیئرمین علامہ احمد اقبال رضوی کو صدمہ
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وائس چیئرمین علامہ سید احمد اقبال رضوی کی والدہ محترمہ مختصر علالت کے بعد داعی اجل کو لبیک کہہ کر خالق حقیقی سے جا ملی ہیں۔
-
ایم ڈبلیو ایم کویت کا علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے سینیٹر منتخب ہونے پر تقریب کا اہتمام
حوزہ / مجلس وحدت المسلمین کویت کی طرف سے مقامی ہوٹل میں قائد وحدت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ کے سینیٹر منتخب ہونے اور وائس چیئرمین مجلس وحدت المسلمین پاکستان علامہ احمد اقبال رضوی کی کویت آمد کی خوشی میں استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
-
علامہ احمد اقبال رضوی:
دہشتگردوں کا ان کے سرپرستوں اور ٹھکانوں سمیت خاتمہ ملکی سالمیت کے لیے ناگزیر ہے
حوزہ / وائس چیئرمین ایم ڈبلیوایم نے کہا: پاکستان کے شہر کوئٹہ میں 24گھنٹوں میں 3 شیعہ پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہیں۔
-
باجوڑ دھماکہ کے مرتکب افراد سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے، علامہ احمد اقبال رضوی
حوزہ / وائس چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے باجوڑ دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا: قیمتی جانوں کے ضیاع پر انتہائی دکھ اور افسوس ہوا۔
-
صدر مملکت پاکستان سے ایم ڈبلیو ایم کے اعلیٰ سطحی وفد کی ملاقات / پاراچنار مسئلہ سمیت مختلف موضوعات زیر بحث
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین کے وائس چیئرمین علامہ احمد اقبال رضوی کی قیادت میں اعلیٰ سطح وفد نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ایوان صدر میں ملاقات کی ہے۔
-
کراچی؛ آئی ایس او جعفر طیار یونٹ کی طرف سے امام زمان (عج) سے تجدید عہد
حوزہ / امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن جعفرطیار یونٹ کی جانب سے 7 جون بروز منگل شاہراہِ شہدائے کربلا جعفرطیار سوسائٹی میں امام زمان عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف سے تجدید عہد کے لئے پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
-
پشاور سانحہ کے خلاف ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری کی دیگر مرکزی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ احمد اقبال رضوی نےپشاور میں سانحہ امامیہ مسجد کے خلاف دیگر مرکزی رہنمائوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کی ہے۔
-
خاندان رسالت پر کسی کو انگلی اٹھانے کی اجازت نہیں دیں گے، علامہ احمد اقبال رضوی
حوزہ/ ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ اہلبیت اطہار علیہم السلام اس گھرانے کا نام ہے جس کی طہارت کی گواہی خدا تعالیٰ نے قران میں دے رکھی ہے۔ جو شرپسند عناصر مذہب کے نام پر اہلبیت کی شان میں گستاخی کرتے ہیں وہ یا تو بیمار ذہین ہیں یا پھر یہود و نصاری کے آلہ کار ہیں جو وطن عزیز میں مذہبی منافرت کا ایک نیا طوفان کھڑا کرنے کے لیے ہاتھ پاوں مار رہے ہیں۔
-
ملک پاکستان میں رواں ہفتہ دہشت گردی کا دوسرا واقعہ رونما ہونا تشویشناک ہے، علامہ احمد اقبال رضوی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ستر ہزار جانوں کا نذرانہ دے کر جس امن کو بحال کیا گیا تھا اسے ایک بار پھر چیلنجز کا سامنا ہے۔دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاک فوج اور قوم نے بھاری قیمت چکائی ہے۔ان قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گا۔
-
آئی ایس او گزشتہ ۵ دہائیوں سے پاکستان میں نوجوانوں کی دینی اخلاقی اور الٰہی تربیت کا محور، علامہ احمد اقبال رضوی
حوزہ/ مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ایک ایسی انقلابی نوجوانوں پر مشتمل جماعت ہے کہ جس کے جوان ہمیشہ مظلوم کے حامی رہے اور ظلم کی مخالفت کرتے رہے ہیں۔
-
کوئٹہ سے دو شیعہ جوانوں کا اغواء ریاستی دہشت گردی کے زمرے میں آتا ہے، علامہ احمد اقبال رضوی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ملت تشیع کے خلاف انسانی حقوق کی پامالیوں کے سنگین واقعات ریاستی اداروں کے ماتھے پر بدنما داغ ہیں۔مقتدر حکومتی شخصیات کی طرف سے مسلسل یقین دہانیوں کے باوجود جبری گمشدگی کے واقعات کےتسلسل کے ساتھ جاری رہنے سے حکومت اپنا اعتماد کھو رہی ہے۔
-
وسیم رضوی کا مذہب ڈالر و دینار ہے، علامہ احمد اقبال رضوی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ کلام پاک اللہ تعالی کی سچی کتاب ہے۔ اس کے کسی ایک لفظ پر بھی بھی شک کرنے والا دائرہ اسلام سے خارج ہے۔ وسیم رضوی کی جانب سے قرانی آیات کی تسنیخ کا دعویٰ دائر کرنے کا مقصد طاغوتی طاقتوں کی خوشنودی حاصل کرنا ہے۔
-
ہم شیعہ سنی اتحاد پر یقین رکھتے ہیں، ملت جعفریہ کسی فرقہ کی تکفیر کے قائل نہیں، علامہ احمد اقبال رضوی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ملک و قوم کی سلامتی اور امن کیلئے جنہوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا پوری قوم ان کی احسان مند ہے۔
-
شہداء کی یاد منانا ہماری بیداری کا ثبوت ہے، علامہ احمد اقبال رضوی
حوزہ/ ناصران امام فاؤنڈیشن کی جانب سے شہید مظفر علی کرمانی اور ان کے ساتھی شہید نظیر عباس کی بیسویں برسی کی مناسبت سے بھوجانی ہال سولجر بازار کراچی میں اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔
-
پاکستان میں بین المسالک ہم آہنگی کو فروغ اور اتحاد بین المومنین کو سبوتاژ کرنے والوں کو شکست، علامہ احمد اقبال رضوی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے مجلس کی لازوال فعالیت پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین نے نہایت کم وقت میں اپنے بیانیہ مملکت خداداد پاکستان کے گوش و کنار سمیت اس حلقہ اربابِ اختیار تک پہنچا دیا جو حقیقت میں یہاں حکمران ہیں۔ "پاکستان بنایا تھا پاکستان بچائیں گے" مجلس وحدت مسلمین کا ہی بیانیہ ہے۔
-
شیعہ مسنگ پرسنز کے اہل خانہ احتجاجی تحریک کے نئے مرحلے کا آغاز کررہے ہیں، علامہ احمد اقبال رضوی
حوزہ/ کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنماؤں نے کہا کہ یہ کون سا طریقہ ہے کہ سال، دو سال، پانچ سال تک آپ لاپتہ رکھیں اور ان کا جرم آپ کو پتہ ہی نہ چلے، یہ بات قابلِ غور ہے کہ ملک میں مقتدر ادارے قانون پر عمل نہ کریں تو عوام کیا قانون پر عمل کرے گی؟
-
ملک پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنے کے لیے دشمن ہر طرح کے حربے استعمال کر رہا ہے، علامہ احمد اقبال رضوی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے راولپنڈی کے علاقے گنجمنڈی میں گرنیڈ حملے اور اسلام سٹاک ایکسچیج پر دہشت گردی کی کوشش پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ملک دشمن قوتوں کی کارستانی قرار دیا ہے۔